اپنا کشمیری ورثہ

اپنا کشمیری ورثہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا کشمیری ورثہ, News & Media Website, Dubai United Arab Emirates, Dubai.

اسلام علیکم🔹️ میرا تعلق جنت نظیر 🔹️وادی کشمیر سے ہے 🔹️کشمیر کی خوبصورتی 🔹️اور پوٹھوہاری ثقافت 🔹️محفل شعرخوانی محفل میلاد 🔹️محفل مشاعرہ براہ راست 🔹️ان سب کیلئے🔹️ ہمارے اس پیج کو فالو🔹️ اور لائک کر لیں شکریہ 🔹️

08/09/2025

چوہدری مسعود گجر بمقابلہ روف کیانی

07/09/2025

شیر پوٹھوہار اسد علی عباسی صاحب فخرے کہوٹہ 🤍

06/09/2025

راجہ کلیم آف اینٹی راجگان

انشاءاللہ جی
05/09/2025

انشاءاللہ جی

05/09/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین 🤲
04/09/2025

اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین 🤲

انشاءاللہ جی ایک اچھی اور یادگار محفل ہو گئی تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے 🤍
04/09/2025

انشاءاللہ جی ایک اچھی اور یادگار محفل ہو گئی
تمام احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے 🤍

04/09/2025

راجہ قمر عباس 🤍

04/09/2025

درد بھری سروں سے درد جگانے والا وادی کشمیر چھیتراں کا شہزادہ چوہدری اکمل جٹ المعروف چھیتراں آلہ 🫀🤍

Wellcome To Pakistanاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹویلکم خوش آمدید جی آیاں نوں پی کے کلچرل گروپ نمبر ون پاکستان کشمیر و بر...
03/09/2025

Wellcome To Pakistan
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ
ویلکم خوش آمدید جی آیاں نوں
پی کے کلچرل گروپ نمبر ون پاکستان کشمیر و برطانیہ کے سنئیر نائب صدر پوٹھوہاری ثقافت کے بے لوث خدمت گار چوہدری حفیظ صاحب فخرے نگائل گوجرخان اپنے صاحبزادے چوہدری حسنین حفیظ صاحب اور چوہدری زین حفیظ صاحب اسپیشل میلاد شریف کے پروگرامز کے لئے جرمنی سے پاکستان تشریف فرما ہوۓ
وطن واپسی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

افغانی تو عاجز لوگ تھےہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے ...
02/09/2025

افغانی تو عاجز لوگ تھے
ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے

‏ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے

‏ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے

‏ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے

‏سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے

‏ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی۔❤

‏ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے

‏ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے

‏ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے

‏ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے

‏گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے

‏پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے

‏سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے

‏ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے

‏مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے

‏منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے

‏واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی

‏تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔

لیکن یار ہمیں معاف کردینا ،

پھر نئی ہجرت کوئی درپیش ہے
خواب میں گھر دیکھنا اچھا نہیں
کچھ شرپسند عناصر کی وجہ سے ہم پوری کمیونٹی کو غلط نہیں کہہ سکتے

انشاء اللہ 12ربیع الاول کے دن فخر سادات سید امام حسین شاہ کاظمی صاحب کی زیر سرپرستی ایک تاریخی محفل شعر خوانی منعقد ہوگی...
02/09/2025

انشاء اللہ 12ربیع الاول کے دن فخر سادات سید امام حسین شاہ کاظمی صاحب کی زیر سرپرستی ایک تاریخی محفل شعر خوانی منعقد ہوگی۔ شرکت کی دعوت عام ہے۔ 🤍🤍

Address

Dubai United Arab Emirates
Dubai
SANSAW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا کشمیری ورثہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share