Muslim's Quotes Motivation & Dua

Muslim's Quotes Motivation & Dua Islamic point's

31/03/2023

New Drama Episode today let's

09/03/2023
05/09/2022

How to Draw cute butterfly 🦋 easy step by step Drawing butterfly 🦋

13/07/2021

*ذالحج کے دس دنوں میں اللہ کو راضی کرنے کے کام*

ذالحج کے پہلے دس دن میں سب سے اہم *یومِ عرفه* ہے۔

*یومِ عرفه میں کرنے کے کام*

*روزہ*
اس ایک دن کے روزے سے *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پچھلے سال اور اگلے ایک سال کے گناہوں کی بخشش کی بشارت دی ہے۔*

*دعائیں مانگنا*
عرفہ کے دن خوب خوب دعائیں کیجئے۔
بادشاہوں کے بادشاہ کیلئے کچھ دینا ناممکن نہیں۔اس لئے جو چاہے مانگیں۔اسکی عطا اور بخشش سے مانگیں۔
*اپنے لئے مغفرت ضرور مانگیں*

👈🏻پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کے دن کیلئے یہ کلمات بتائے۔
*لااله الا اللہ وحدہ لا شریك له.له الملک وله الحمد.و ھو علی کل شئ قدیر

*عشرہ ذالحجہ میں کرنے کے کام*

اشراق کا اہتمام کریں۔
کیونکہ *دن کو ضائع نہیں کرنا جتنا ہو سکے کمائی کرنی ہے۔*

تمام نمازوں میں جو سنتیں ہیں یعنی 12 رکعات ضرور پڑھیں۔
اس پر *جنت میں محل* کا وعدہ ہے۔

لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
اپنی زبان کو نرم رکھیں۔اللہ کے بندوں کو تکلیف نہ پہنچائیں۔

*تہجد پڑھیے۔*
اگر لمبا قیام نہیں بھی کر سکتے۔اگر زیادہ رکعتیں نہیں بھی پڑھ سکتے۔ مختصر ہی سہی۔لیکن پڑھ لیں۔

چھوٹی چھوٹی نیکیوں کے موقع بھی ضائع نہ کیجئے۔
*یہ دس دن سنہری موقع ہیں کہ ہم جنت کمالیں۔اور جہنم سے نجات لے لیں۔*

اگر سیل لگی ہوں یا ایک ماہ کے کام پر 2 ماہ کی تنخواہ ہو تو ہم بالکل بھی یہ موقع نہیں گنوائیں گے۔
*یہاں تو اللہ تعالی 2 سال کی بخشش دے رہے ہیں۔تو کیا ہم یہ 10 دن گنوا دیں گے۔*

*اللہ تعالی کو قیام اور روزہ بہت پسند ہیں۔*

اس لئے نوافل بھی پڑھیں تاکہ قیام ہو۔تو اللہ کو ہم پرکتنا پیار آئے گا۔

اور روزے بھی رکھیں۔

*آپ یہ پیغام خود تک نہ رکھیں*
بلکہ اپنےگھروالوں،دوستوں،رشتے داروں کو بھی بتائیں۔ کیونکہ ان دنوں کی فضیلت سے ہمارے ہاں بہت کم لوگ واقف ہیں۔
*صحابہ کرام رض اللہ عنھم رمضان المبارک کی طرح ان دنوں کی تیاری کیا کرتے تھے۔*

اگر آپ بھی پہلے نہیں جانتے تھے تو الحمدللہ اس مرتبہ خوب فائدہ اٹھائیں۔

*یاد رکھیں۔*
اللہ کا سودا سستا نہیں ہے۔
*اللہ کا سودا جنت ہے۔* اسکی قیمت ادا کرنی پڑے گی*
اپنے نفس پر کنٹرول۔۔۔اپنی خواہشات کی قربانی کی قیمت۔۔۔۔

اللہ تعالی ہمیں یہ دن ہماری زندگی میں دیں اور اللہ کو راضی کرنے کی توفیق دیں۔
*آمین*

🙏🙏🙏🙏🙏🙏
08/07/2021

🙏🙏🙏🙏🙏🙏

14/10/2020

🙏درود شریف کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں🙏

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

زندگی میں کچھ چیزیں ضروری ہوتی ہیں جیسے
👈کھانا 👈پینا 👈سونا ۔۔۔۔۔وغیرہ

بلکل ایسے ہی ایک مومن مسلمان کی زندگی میں درود پاک بھی ضروری ہے

کھانا پینا چھوڑ دینے سے انسان مر جاتا ہے👉
لیکن۔۔۔۔درود پاک پڑھنا چھوڑ دینے سے انسان کا دل مر جاتا ہے👉

سونا چھوڑدینے سے انسان کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے انسان اپنے گھر کا راستہ بھول جاتا ہے👉
لیکن۔۔۔درود پاک پڑھنا چھوڑ دینے سے انسان جنت کا راستہ بھول جاتا ہے👉

آج ایک بات کہدیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنو میرے پیارے میٹھے بھاٸیو۔۔میری پیاری اور قابلِ عزت بہنو .......
آج روزانہ کم از کم 313 مرتبہ درود شریف پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔۔اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں ۔۔۔۔۔

اسے آپ کو کیا فاٸدہ ہوگا۔۔۔؟
سنو۔۔۔۔۔۔۔مجھے میرے رب کی قسم آپ درود شریف پڑھنا اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں 👈دنیا میں 👈 قبر میں 👈حشر میں جب کوٸی آپ پر مشکل وقت آیا تو آپ اللہ کی مدد کو بھی ساتھ پاٶ گے

تو میرے لجپال نبیﷺ بھی آپ کی دستگیری کرنے کو پہنچ جاٸیں گے ۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ

درود شریف پڑھنے والے کی شان اور مقام یہ ہے کہ درود شریف پڑھنے والے حضورﷺ کے لاڈلے غلام بن جاتے ہیں
اور حضور کے غلام کی کیا شان ہے۔۔۔؟
یہ تو بس خدا جانے اور مصطفٰیﷺ جانے

آٸیے ہم سب مل کر آج اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ
ان شاء اللہ۔۔۔ ان شاء اللہ جب تک زندگی باقی ہے ہم درود شریف پڑھتے ہی رہیں گے

میرے عزیزو درود شریف کے موضوع پر جب میں لکھتا ہوں تو الفاظ کم پڑ جاتے ہیں

مجھے نہیں پتا کہ درود پاک کا کتنا ثواب ہے
لیکن اتنا پتا ہے کہ درود پاک عبادت لاجواب ہے

اسلام علیکم او درود پاک پڑھیں اور تعداد لکھدیں سورت اخلاص بھی تین بار ضرور پڑھیں
14/10/2020

اسلام علیکم

او درود پاک پڑھیں اور تعداد لکھدیں

سورت اخلاص بھی تین بار ضرور پڑھیں

14/10/2020

شیئر کرو سب سے پہلے

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

13/10/2020

*یہ عمل صفر کے آخری بدھ کو کرنا ہے اور پاکستان میں آخری بدھ کل 14 اکتوبر کو ہے۔*
*صفر المظفر کے آخری بدھ کو امیر ہونے کا خاص عمل*
*سورتیں پڑھنے کی ترتیب!*
*اَلَمْ نَشْرَح 80 بار*
*سورۂ وَالتِّیْن 80 بار*
*سورۂ نصر 80 بار*
*سورۂ اخلاص 80 بار*
یعنی ایک سورت مکمل پڑھنے کے بعد دوسری سورت پڑھنی ہے۔صفر المظفر کے آخری بدھ کسی بھی وقت غروب آفتاب سے پہلے پہلے پڑھ سکتے ہیں۔

13/10/2020

🙏سب سے پہلے یہ کام کریں🙏

اس تحریر کو غور سے پڑھیں🙏
تحریر ۔۔۔۔۔۔۔خادمِ درود Daniyal

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میرے پیارے دوستو بھاٸیو اور بہنو

کچھ لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں
کہ ہم نے دورد شریف کا وظیفہ پڑھا
لیکن ہم کو فاٸدہ کیوں نہیں ہوا ۔؟

ان لوگوں کو صرف اتنا کہوں گا کہ۔۔۔۔
کہ آپ نے ابھی درود شریف کی عظمت کو درود شریف کی شان کو درود شریف کے مقام کو سجمھا ہی نہیں👉

درود شریف ایک بار پڑھنے سے کتنے انعام ملتے ہیں
کتنی رحمتیں برستی ہیں کاش ہمیں اس بات کا اندازہ
ہوجاتا تو کوٸی بھی یہ نہ کہتا کے درود پڑھا لیکن فاٸدہ نہیں ہوا👉

ارے میرے پیارے بھاٸیو اور بہنو درود شریف پڑھنے کی طوفیق کا ملنا ہی بہت بڑہ کرم ہے اللہ کا👉

جب تک اللہ نہ چاہے تب تک کوٸی بھی ب درود شریف پڑھ ہی نہیں سکتا👉

آپ کو یہ شکایت ہے نہ کہ ہم نے جس مسٸلے کے حل کے لیے درود پاک کا وظیفہ پڑھا وہ مسٸلہ حل نہیں ہوا۔۔؟

چلیں آپ کی یہ شکایت بھی میں آج دور کر دیتا ہوں ان شاء اللہ

اس کے لیے آپ نے کیا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔؟
سنو۔۔۔۔آپ اپنے کسی دنیاوی مسٸلے کے حل کے لیے درود پاک کا وظیفہ بعد میں پڑھیں.... پہلے👇👇

اللہ اور اس کے رسولﷺ کی رضا اور محبت کےلیے
سوا لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھ لیں ۔۔۔۔۔

جی آگٸی نہ میری بات سمجھ میں آپ کو .....؟

ڈاریکٹ اپنے مسٸلے کے حل کے لۓ درود نہ پڑھیں
بلکہ پہلے اللہﷻ اور رسول پاکﷺ کی رضا کے لیے محبت کے لیے سوا لاکھ مرتبہ کوٸی سا بھی درود پڑھ لیں👉

تاکہ آپ کے اندر روحانیت پیدہ ہو جاۓ 👉
آپ کے من میں درود شریف کی مٹھاس پیدہ ہوجاۓ👉
آپ کے دل کی صفاٸی ہو جاۓ👉
آپ کا من پاک ہو جاۓ👉
رسول پاکﷺ کی پاک بارگاہ میں درود پاک کی وجہ سے آپ کا نام لیا جاۓ 👉

پھر آپ اپنے دنیاوی مساٸل کے حل کے لیے درود پاک کا وظیفہ پڑھیں %100 فاٸدہ ہوگا ۔۔۔ ان شاء اللہ

طالب دعا 🙏🙏🙏Daniyal

12/10/2020

خوبصورت سفید رنگت کے لئے

اجزاء

انڈے کی ذردی
دودھ کی بالائی
ہلدی
لیمو کا رس
عرق گلاب
گلسرین
گیہوکوار
سب اشیاء 2 2 گرام لیں اور اپس میں مکس کرے بس تیار ہے

طریقہ استمال

رات سونے سے پہلے چہرے پر لگائے اور 15 20 منٹ کے بعد اس کا لیپ اتاریں

فوائد

چہرہ سفید
چہرہ نرم و ملاءم
اور داغ دھبوں سے محفوظ دعاؤں کا طلب گار

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim's Quotes Motivation & Dua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share