Salary & Pension Updates

Salary & Pension Updates Visit this page for latest government employees and pensioners news and notifications.
(1)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں ایس ٹی آئیز بھرتی سمری منظور کر لی۔
11/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں ایس ٹی آئیز بھرتی سمری منظور کر لی۔

یکم جولائی 2026 کے بعد پنجاب میں ریٹائرمنٹ پر بیس لائن آپکی صرف نیٹ پنشن پر ہی مشتمل ہو گی۔ سات پنشن اضافہ جات پنجاب میں...
11/09/2026

یکم جولائی 2026 کے بعد پنجاب میں ریٹائرمنٹ پر بیس لائن آپکی صرف نیٹ پنشن پر ہی مشتمل ہو گی۔ سات پنشن اضافہ جات پنجاب میں بند ہیں۔ جبکہ وفاق اور باقی صوبوں میں ملی رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع۔ لیو انکیشمنٹ، پنشن و گریجویٹی اور ڈسپیریٹی الاؤنس نوٹیفک...
11/09/2026

ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع۔ لیو انکیشمنٹ، پنشن و گریجویٹی اور ڈسپیریٹی الاؤنس نوٹیفکیشن متوقع۔ پرانے رول بحال ہونے کا امکان ۔

وفاق اور پنجاب میں 60 سال سے پہلے ، قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر سالانہ تین فیصد کے حساب سے کٹوتی ہوتی ہے۔ رضاکارانہ ریٹائرمن...
10/09/2026

وفاق اور پنجاب میں 60 سال سے پہلے ، قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر سالانہ تین فیصد کے حساب سے کٹوتی ہوتی ہے۔ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کے صورت میں اس رول کو ذہین میں رکھیں۔

پنجاب میں ریٹائرمنٹ اپلائی کرتے وقت اگر سرکاری ملازمین لیو انکیشمنٹ لینا چاہتے ہیں تو  یہ نکتہ ذہین میں رکھیں کہ لیو انک...
10/09/2026

پنجاب میں ریٹائرمنٹ اپلائی کرتے وقت اگر سرکاری ملازمین لیو انکیشمنٹ لینا چاہتے ہیں تو یہ نکتہ ذہین میں رکھیں کہ لیو انکیشمنٹ رننگ کے بجائے انیشل بیسک پر ملے گی اور لمپ سمپ گرانٹ کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر ہی ملے گی۔

30  ستمبر سے پہلے نادرا کی موبائل ایپ پاک موبائل آئی ڈی سے اپنی بائیو میٹرک تصدیق گھر بیٹھ کے کریں۔ بنک وزٹ کرنے کی ضرور...
10/09/2026

30 ستمبر سے پہلے نادرا کی موبائل ایپ پاک موبائل آئی ڈی سے اپنی بائیو میٹرک تصدیق گھر بیٹھ کے کریں۔ بنک وزٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ہر پنشنر کی پنشن کا کمیوٹیڈ پورشن ایک مقررہ عرصہ کے بعد بحال ہوتا ہے۔ اپنی پنشن ریسٹوریشن ڈیٹ معلوم کریں اور بروقت درخوا...
08/09/2026

ہر پنشنر کی پنشن کا کمیوٹیڈ پورشن ایک مقررہ عرصہ کے بعد بحال ہوتا ہے۔ اپنی پنشن ریسٹوریشن ڈیٹ معلوم کریں اور بروقت درخواست جمع کرائیں۔

فیڈرل ایمپلائز بینولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈ سے کم ازکم بیس سال سروس پر ریٹائرمنٹ کی صورت میں ایک ماہ کی رننگ کے برابر ا...
08/09/2026

فیڈرل ایمپلائز بینولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈ سے کم ازکم بیس سال سروس پر ریٹائرمنٹ کی صورت میں ایک ماہ کی رننگ کے برابر الوداعی گرانٹ دی جاتی ہے۔

پنشن بحالی کے بعد آپ کی پنشن میں کل کتنا اضافہ ہو گا۔ اس سلسلے میں پہلی پوسٹ کل شئیر کی گئی تھی یہ اس پوسٹ کا دوسرا حصہ ...
07/09/2026

پنشن بحالی کے بعد آپ کی پنشن میں کل کتنا اضافہ ہو گا۔ اس سلسلے میں پہلی پوسٹ کل شئیر کی گئی تھی یہ اس پوسٹ کا دوسرا حصہ ہے۔

پنجاب حکومت کا طلباء کے لیے زبردست فیصلہ۔ انتہائی کم قیمت پر سکوٹی دینے کا اعلان۔
07/09/2026

پنجاب حکومت کا طلباء کے لیے زبردست فیصلہ۔ انتہائی کم قیمت پر سکوٹی دینے کا اعلان۔

Address

Dubai
INTERNATIONALCITY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salary & Pension Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share