Mahar Nadeem

Mahar Nadeem Mahar Nadeem, A Famous Saraiki Tiktok Star From Kot Addu, Punjab
(6)

11/08/2026

صدر تھانہ کوٹ ادو کے SHO حسین علی صاحب بہت ہی اعلیٰ کردار کے مالک ہیں اور ایک فرض شناس انسان ہیں ملک فاروق رڈ کا چھوٹا بچہ جو کچھ دن پہلے گم ہو گیا تھا SHO حسین علی صاحب نے بھرپور محنت کر کے بچے کو اپنے والد کے حوالے کر دیا رڈ برادری کی طرف سے SHO صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے

10/08/2026

سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ پنجاب پولیس کا شکریہ ہمارا جو لڑکا گم ہوا تھا مل گیا

Zenvay kot addu
10/08/2026

Zenvay kot addu

مٹھا سوتر اللّٰہ تیڈی زندگی دراز کرے آمین 🤲
10/08/2026

مٹھا سوتر اللّٰہ تیڈی زندگی دراز کرے آمین 🤲

2027 ماڈل کا اسٹیکر دیکھو سمجھ  نہیں آتی کمپنی نے کیا چینج کیا ہے سوائے اسٹیکر کے مگر قیمت اتنی زیادہ ہے کہ غریب آدمی اب...
02/08/2026

2027 ماڈل کا اسٹیکر دیکھو سمجھ نہیں آتی کمپنی نے کیا چینج کیا ہے سوائے اسٹیکر کے مگر قیمت اتنی زیادہ ہے کہ غریب آدمی اب cd بھی نہیں لے سکتا

وائٹ چونسہ اتنا مہنگا ہو گیا جیسے چ ر س ہو لکن اس پر ابھی تک کوئی ٹیکس نہیں لگا       🤓
16/07/2026

وائٹ چونسہ اتنا مہنگا ہو گیا جیسے چ ر س ہو لکن اس پر ابھی تک کوئی ٹیکس نہیں لگا 🤓

ہر انسان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ اپنوں کے رنگ نہ دیکھ لے ہر چیز اپنے وقت پر بدلتی ہے یہ انسان واحد چیز ہے جس کے بد...
16/07/2026

ہر انسان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ اپنوں کے رنگ نہ دیکھ لے ہر چیز اپنے وقت پر بدلتی ہے یہ انسان واحد چیز ہے جس کے بدلنے کا کوئی وقت نہیں اور جب انسان بدلتا ہے اس کیلئے رشتے تعلق پہچان سب کچھ کی کوئی قدر نہیں ہوتی اسے صرف پیسہ نظر آ رہا ہوتا ہے وہ پیسہ جو چاہے جس طریقے سے بھی آئے حلال حرام بس پیسہ آنا چاہیے

آپ کو کون سی خوشبو لگانا پسند ہے کسی اچھے پروفیوم کا نام بتائیں 🙂🤓
14/07/2026

آپ کو کون سی خوشبو لگانا پسند ہے کسی اچھے پروفیوم کا نام بتائیں 🙂🤓

کچھ لوگوں کیلئے آپ بہت خاص ہوتے ہو وہ اپنی زندگی کی ہر خوشی میں آپ کو یاد رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی خوشیوں کا خیال رکھنا چ...
14/07/2026

کچھ لوگوں کیلئے آپ بہت خاص ہوتے ہو وہ اپنی زندگی کی ہر خوشی میں آپ کو یاد رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی خوشیوں کا خیال رکھنا چاہیے اور انہیں اپنا ساتھی بنائیں thanks someone

آپ کی سار ی باتے ٹھیک مگر یہ بتاؤ یہ آم میٹھا ہو گا یا نہیں  🥭🥭🧐😅🤓😗
09/07/2026

آپ کی سار ی باتے ٹھیک مگر یہ بتاؤ یہ آم میٹھا ہو گا یا نہیں 🥭🥭🧐😅🤓😗

Address

Carolina Camp Room Number S212, DIP Dubai Investment Park
Dubai
00000

Telephone

+971501466291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Nadeem:

Shortcuts

Share

Category