BeestX 🎬 Movies | 😂 Funny | 📰 News | 🎉 Entertainment
Your daily dose of fun, films, and trending news! Stay updated.

Stay entertained.
📲 Follow us for non-stop entertainment!

13/12/2025

فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن بہترین اپڈیٹ
اب آپ کو یہ فیس بک اس معیار پر پورا اترنا ہوگا، تب جا کر فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن ٹول ملے گا،

Follow For More Ghazali Sukhera

حکام بالا سے گزارش 🔴 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کل رات سے مختلف ممالک کے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر ر...
27/11/2025

حکام بالا سے گزارش 🔴
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کل رات سے مختلف ممالک کے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں،
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں اور ایک بہت بڑی سیاسی جماعت کے بانی اور کروڑوں لوگ انکے بیانیہ کو مانتے ہیں
حکام بالا سے گزارش ہے کہ اس پر سرکاری سطح پر وضاحت دی جائے

08/11/2025
06/11/2025

Good News 🎊
اب مزید کوئی انتظار نہیں
اکاونٹ بناتے ہی کمائی شروع
اکاؤنٹ بناتے ہی مونیٹائزیشن شروع
اپنی مرضی سے جتنا مرضی کمائیں
یہ پلیٹ فارم بلکل مفت اور آسان ہے،
پہلے کمنٹ میں واٹس ایپ لنک دے دیتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کی راہنمائی ہوسکے
مزید فالو کیجئے Ghazali Sukhera

30/10/2025

‏🔴 امریکہ نے وینزویلا کے صدر مادورو کو اغوا کرنے کے لیے اُن کے ذاتی پائلٹ کو خریدنے کی کوشش کی۔

▪️ امریکی خفیہ ادارے CIA کے ایجنٹ ایڈون لوپیز نے مادورو کے خصوصی پائلٹ کو لاکھوں ڈالر اور تحفظ کی پیشکش کی تاکہ وہ طیارے کو امریکی کنٹرول والے اڈے پر اتار دے۔

▪️ مہینوں کی خفیہ پیغامات کے تبادلے کے باوجود پائلٹ نے یہ پیشکش مسترد کر دی۔

▪️ یہ کارروائی خفیہ ایئرپورٹ ملاقاتوں، ریکارڈنگز، اور خفیہ پیغامات کے ذریعے ایک سرد جنگ طرز کی جاسوسی کوشش میں بدل گئی۔

▪️ آخرکار، جب CIA ایجنٹ پائلٹ کو قائل نہ کر سکا، آپریشن ناکام ہو گیا۔

ذریعہ: AP نیوز

پوپ اور شاہ برطانیہ نے 500 سال میں پہلی بار اکٹھے دعا کیبرطانیہ کے بادشاہ چارلس اور کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پوپ لیو نے ...
25/10/2025

پوپ اور شاہ برطانیہ نے 500 سال میں پہلی بار اکٹھے دعا کی

برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پوپ لیو نے جمعرات کے روز ویٹیکن میں اکٹھے دعا کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے سن 1534 کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔

جمعرات کے روز ویٹیکن کے سسٹین چرچ میں مائیکل اینجلو کے بنائے گئے شہ پارے کے سامنے، جس میں عیسیٰ مسیح کے آخری فیصلے کی منظرکشی کی گئی ہے، لاطینی نغمے اور انگریزی دعائیں گونج رہی تھیں۔ چھ ماہ قبل دنیا بھر کے کیتھولک کارڈینلز نے اسی جگہ لیو کو پہلا امریکی نژاد پوپ منتخب کیا تھا۔

یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے 1534 میں بادشاہ ہنری ہشتم کے روم سے علیحدگی کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔

چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کے طور پر بادشاہ چارلس، پوپ کے بائیں جانب چیپل کے قربان گاہ کے قریب بیٹھے تھے، جب پوپ لیو اور اینگلیکن آرچ بشپ اسٹیفن کوٹریل نے ایک عبادتی تقریب کی قیادت کی۔ اس میں سسٹین چیپل کوئر اور دو شاہی کوائرز نے اپنے نغمات پیش کیے۔

اگرچہ چارلس نے گزشتہ تین کیتھولک سربراہوں سے ملاقات کی ہے، اور پوپ جان پال دوم اور بینیڈکٹ شانزدہم دونوں برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں، لیکن ان ملاقاتوں میں کبھی مشترکہ دعا شامل نہیں تھی۔

بعد ازاں، چارلس اور کمیلا نے روم میں بیسلیکا آف سینٹ پال آؤٹ سائیڈ دی والز میں ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جو چار بڑے پوپ گرجا گھروں میں سے ایک ہے اور جس کے انگلش بادشاہت سے تاریخی تعلقات ہیں۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeestX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share