Inayat Ullah Islahi Officail

Inayat Ullah Islahi Officail Dr Inayat Ullah Islahi

07/08/2025

Live

ماہانہ تربیت اجتماع عام جماعت اسلامی دیر پائین

04/08/2025

بنو قابل پروگرام
صوبہ خیبر کے نوجوانوں کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کی طرف سے سب سے بڑا تحفہ۔پختون قوم پر اس قدر احسان کسی بھی لیڈرنے نہیں کیاھے۔ شکریہ حافظ صاحب!

یادِ شہداء… سلامِ عقیدت!4 اگست، یومِ شہداء پاکستان—جنہوں نے خون دے کر وطن کی مٹی کو حیات بخشی۔ہم اُن عظیم سپوتوں کو سلام...
04/08/2025

یادِ شہداء… سلامِ عقیدت!
4 اگست، یومِ شہداء پاکستان—
جنہوں نے خون دے کر وطن کی مٹی کو حیات بخشی۔
ہم اُن عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے لہو سے امن، آزادی اور وقار نے جنم لیا۔
🇵🇰 #4اگست

03/08/2025
خطاب دوسرا سالانہ فکر سید مودودی رح سیمینار مربی: شیخ القرآن و الحدیث مولانا ڈاکٹر عنایت اللہ اصلاحی صاحبنائب صدر جمعیت ...
03/08/2025

خطاب دوسرا سالانہ فکر سید مودودی رح سیمینار
مربی: شیخ القرآن و الحدیث مولانا ڈاکٹر عنایت اللہ اصلاحی صاحب
نائب صدر جمعیت اتحاد العلماء خیبر پختونخوا شمالی و مہتمم جامعہ الاصلاح بلامبٹ
بمقام: ذائقہ محل تیمرگرہ

01/08/2025

خطبہ جمعہ۔
سلسلہ خطبات تعلیمات سورت الحجرات
حصہ اول
جامع مسجد حاجی آباد تیمرگرہ دیر لوئر
مولانا ڈاکٹر عنایت اللہ اصلاحی صاحب
جاری ۔۔۔۔۔۔

𝐅𝐀𝐋𝐋 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 – 𝟐𝟎𝟐𝟓!⁣ 🎓 📚
01/08/2025

𝐅𝐀𝐋𝐋 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 – 𝟐𝟎𝟐𝟓!⁣ 🎓 📚

🎓 الاصلاح اسلامک ایجوکیشن اکیڈمی بلامبٹ 🎓
📢 بی ایس (اسلامک اسٹڈیز) میں طالبات کیلئے داخلے کی شاندار خبر!
📚 4 سالہ پروگرام - دین اور عصری علوم کا حسین امتزاج!
🔹خصوصیات:
- بہترین اسلامی و عصری تعلیم
- کوالیفائیڈ اساتذہ کی نگرانی
- درس نظامی کے ساتھ بی ایس ڈگری حاصل کریں
- جدید تدریسی نظام
- ہاسٹل کی انتظام موجود
📋 داخلے کے لیے اہلیت: FA/F.Sc
⏰ کلاسز اوقات کار: صبح سے دوپہر!

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0308-9208199 || 0346-8985001

31/07/2025

منی ہائیڈروپاورہاوس بیشو پاتراک دیر اپر

جامعتہ المحصنات اکیڈمی  #سنگولی دیر پائین کو  #ملاکنڈ بورڈ میں  #پہلی اور   حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے  #مبارکباد پی...
30/07/2025

جامعتہ المحصنات اکیڈمی #سنگولی دیر پائین کو #ملاکنڈ بورڈ میں #پہلی اور حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے #مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

> اللہ تعالیٰ ان کی اس #محنت ، لگن اور #اخلاص کو قبول فرمائے
اور انہیں دین و دنیا میں مزید کامیابیوں سے نوازے
دعا ہے کہ یہ جذبۂ محنت و اخلاص اسی طرح قائم و دائم رہے۔

آمین یا رب العالمین

30/07/2025

چوتھا دن فہم قرآن وسنت کلاس
موضوع عقلمند کون ؟
بمقام پاتراک کوہستان

Address

Dubai
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat Ullah Islahi Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat Ullah Islahi Officail:

Share