Umer Pathan764

Umer Pathan764 stay positive and happy

06/07/2025

Guncha and holofira. 😁😁😁
گونجا۔ اور ھولوفیرا 🤣🤣🤣🤣

01/07/2025

😂😂😂

01/07/2025

What's in your mind

01/07/2025

👌🙏

26/06/2025

🤣🤣🤣

Trump Aka kho deer pa sor ki nast dy 😂😂😂
25/06/2025

Trump Aka kho deer pa sor ki nast dy 😂😂😂

24/06/2025

میں نے تقریباً بائیس سال کنسٹرکشن فیلڈ میں کام کیا ہے، سیفٹی بوٹ کی بدبو، ناک اور آنکھوں میں گھسی ریت مجھ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

کام کے بعد کھانا بنانا، صبح بس میں چڑھنے کے لئے قطار میں لگنا، دھوپ میں رکھا باسی کھانے کا ٹفن مجھ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

پانچ درہم والی پرفیوم مارنا، اور واپسی پر کچھ نہ لانے کی وجہ سے دوستوں، رشتے داروں اور گھر والوں کا منہ بنانا سب کچھ عملی طور پر دیکھا ہے اور ہفتہ بعد ملنے والی قیدیوں جیسی ایک چھٹی کو عید سمجھنا یہ سب درد یاد ہیں۔
عرب ممالک کے قوانین بہت سخت ہیں، اور ڈیپورٹ کی رفتار خیبر میزائل سے زیادہ تیز ہے اور واپس بھیج دیا گیا تو یہاں ائیر پورٹ پر کوئی بھی آپ کے استقبال کیلئے جھنڈا لے کر کھڑا نہیں ہو گا۔

سعودی عرب میں کام کرنے والا میرے گاؤں کا ایک نوجوان پچھلے چھ سال سے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی وجہ سے غائب ہے۔ اس کی ماں جب ہر آنے جانے والے سے اپنے بیٹے کا پوچھتی ہیں تو کلیجہ پھٹنے لگتا ہے۔

آپ لوگ بھی فیسبک پر پھیڑی بھڑکیں مارنے کے بجائے اپنے گھر والوں کا خیال رکھا کریں اور کام کے بعد تیسری جنگ عظیم شروع کروانے کے بجائے اچھے سے پاؤں دھو اور ناک سے مٹی نکال کر سویا کریں تاکہ آپ کے روم میٹ بھی پُرسکون نیند سو سکیں۔
فی الحال مہنگائ میں دو وقت کا کھانا پورا کرنا مشکل ہے اس لئے دیاڑ لگاؤ، اور اگر انقلاب لانا ہوا تو واپس آ کر کوشش کر لینا۔۔

آپ کا خیر خواہ، فیصل بشیر کشمیری، (انقلابی نشان صابن)۔

Follow
24/06/2025

Follow

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Pathan764 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umer Pathan764:

Share