Ahmad.pk

Ahmad.pk Pakistan.pk is a Platform Which Provides Quick News Reports and Information About Current Affairs in Detail. Hosted by: RA Dildar ( Poet, Writer & Journalist).
(3)

Historical / Islamic Events / Sport's / Roadshow & Culture Of Pakistan are also Broadcasted.

13/04/2025

اولاد کیلئے مال جمع کر کے اگر نسلیں رہتی دنیا تک والدین کا نام روشن کرتے تو سب سے زیادہ مال رکھنے والے آج سب سے زیادہ معتبر خاندان مصر کے فرعونوں کا ہوتا

13/04/2025

کامیابی ہر صورت ملے اس کیلئے کیا کرنا چاہئے
نوجوانوں کی رہنمائی ہم سب پر لازم ہے

12/04/2025

بنگلہ دیش میں ٹرین مارچ اور بنگالیوں کی یکجہتی نے پوری دنیا کو اب تک حیران کر رکھا ہے ایک طرف افغانستان دوسری طرف بنگلا دیش بیچ میں پاکستان

12/04/2025

زلزلے کے جھٹکے کہاں کہاں محسوس کئے گئے ؟ اپنے شہر کا نام ضرور بتائیں

زندگی بڑی عجیب ہے کسے کون عزیز ہے
10/04/2025

زندگی بڑی عجیب ہے کسے کون عزیز ہے

یہاں تو شاید کسی کے پاس خیالات نہ ہوں
10/04/2025

یہاں تو شاید کسی کے پاس خیالات نہ ہوں

10/04/2025

برائلر مرغی میں خطرناک وائرس کی وجہ سے لاہور ایک ہی گھر کے چھ افراد چل بسے

08/04/2025

لوگ حیران ہوکر پوچھتے ہیں ۔نبی کی اولادکربلا میں تکلیف میں تھی۔اور کوفے والے کیسے حاموش تھے۔ایسے ہی جیسے اب ہم فلسطین پر خاموش ہیں

08/04/2025

وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پوچھتی ہے ان دس انگلیوں سے بہتر ہےجو آپ کی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں۔

08/04/2025

بارات کا ٹھیک سے استقبال نہ کرنے پر دلہا کے گھر والوں کی دلہن کے گھر والوں سے بدتمیزی۔۔دلہا کے والد نے باراتیوں کو کھانا کھلا کر بارات دلہن کے بغیر ہی واپس بھجوادی اور بیٹی کا نکاح اسکے ماموں زاد سے کردیا

08/04/2025

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے.
یا رب کائنات فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما اور ان کی مشکلیں آسان کر دے

08/04/2025

زندگی میں سکون چاہئے تو ضد غصہ

اورخواہش کی
پرستش چھوڑ دو ۔۔۔۔

08/04/2025

دلوں کو محبت سے جیتا جا سکتا ہے، نفرت سے نہیں۔ جب نفرتیں پھیلائیں گے، تو اس کا اثر نسلوں تک ہوگا۔۔ ہرمیت سنگھ

07/04/2025

صوبہ سندھ کو جو پانی دیا جا رہا ہے، اس میں 30 فیصد پہلے ہی کمی ہو چکی ہے، دریائے سندھ پر 6 نہریں بننے سے تو سندھ کے پانی میں مزید کمی ہو جائے گی، محکمہ آبپاشی سندھ پانی میں 50 فیصد کمی ہونے کا پہلے ہی خط لکھ چکا ہے، تحریک انصاف ایسا نہیں ہونے دے گی۔ شیخ وقاص اکرم

07/04/2025

میاں صاحب بیرونِ ملک جا رہے ہیں، تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ جب وہ ملک کے اندر ہیں، تو کیا کر رہے ہیں؟ ان کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں۔ خبر یہ نہیں ہے کہ وہ ملک سے باہر جا رہے ہیں، خبر تو یہ ہے کہ ابھی تک ملک سے باہر گئے کیوں نہیں۔ اطہر کاظمی

07/04/2025

سرزمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسماں سے گرتی دیکھ کر بھی امت مسلمہ نا جاگ سکی افسوس اے اللّٰہ تو ہی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما بے شک تو رحم کرنے والا ہے۔

07/04/2025

ایک کڑوا سچ
غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں کہ KFC کیا ہے اور جن امیروں کو KFC کا پتہ ہے انہیں یہ نہیں پتہ کے بیت المقدس کیا ہے۔

07/04/2025

ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتھا تھا !
کہ اضافی چادر کہاں سے آئئ ؟

زاوال یہ ہےکہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے

Address

Abu Dehbi
Dubai
00000

Telephone

+923008787781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad.pk:

Share