Mianwali express

Mianwali express Mianwali
(1)

میانوالی کے روشن مستقبل کی امید، علی حیدر نور خان نیازی صاحب—ترقی کے لیے ان کی محنت قابلِ تحسین ہے۔
16/08/2026

میانوالی کے روشن مستقبل کی امید، علی حیدر نور خان نیازی صاحب—ترقی کے لیے ان کی محنت قابلِ تحسین ہے۔

16/08/2026

*میانوالی قتل*
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
گلمیری
معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے
معروف حکیم خان امیر خان وتہ خیل آف ڈیرہ کالا وتہ خیل گلمیری قتل ہو گئے ھیں۔اللہ پاک مغفرت فرمائے

خدمت کا جذبہ ہو تو راستے خود بنتے جاتے ہیں۔ MPA علی حیدر نور خان نیازی میانوالی کی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ Ali Haider...
16/08/2026

خدمت کا جذبہ ہو تو راستے خود بنتے جاتے ہیں۔ MPA علی حیدر نور خان نیازی میانوالی کی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ Ali Haider Noor Niazi

تھانہ سٹی کو ایک لاش ملی ھے جس کی جانچ پڑتال جاری ھے ذرائع کے مطابق یہ شخص کندیاں کا رہائشی لگتا ھے
16/08/2026

تھانہ سٹی کو ایک لاش ملی ھے جس کی جانچ پڑتال جاری ھے
ذرائع کے مطابق یہ شخص کندیاں کا رہائشی لگتا ھے

سیاسی اختلافات چھوڑ کر کمنٹس کریں ۔۔علی حیدر نور خان نیازی ایک باصلاحیت، متحرک اور عوام دوست سیاسی شخصیت ہیں۔میانوالی کی...
16/08/2026

سیاسی اختلافات چھوڑ کر کمنٹس کریں ۔۔
علی حیدر نور خان نیازی ایک باصلاحیت، متحرک اور عوام دوست سیاسی شخصیت ہیں۔
میانوالی کی تعمیر و ترقی اور عوام کی بہتری کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔
نوجوانوں کے روشن مستقبل اور علاقے کی خوشحالی کے لیے ان کا جذبہ ان کی پہچان ہے۔

ماشاءﷲ فخر میانوالی میانوالی کے علاقہ عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل سعید انور خان کو یوم آزادی پر صدر مملکت آصف...
16/08/2026

ماشاءﷲ فخر میانوالی
میانوالی کے علاقہ عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل سعید انور خان کو یوم آزادی پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا ہے۔ سعید انور خان نے جولائی 2024 میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پائی تھی

میانوالی ایک اور بنت حوا ابن آدم کے ہوس کا شکارفیروزوالہ: کالا خطائی، گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ سے مبینہ زیا، دتی...
16/08/2026

میانوالی
ایک اور بنت حوا ابن آدم کے ہوس کا شکار

فیروزوالہ: کالا خطائی، گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ سے مبینہ زیا، دتی کا افسوسناک واقعہ

ذرائع کے مطابق بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک اوباش شخص مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا، جہاں مبینہ زیا، دتی کی گئی۔

ایسے درندے کو گرفتار کرنا کافی نہ ہوگا ۔ اس کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔۔۔

🚨 اہم اطلاع برائے عوامِ میانوالی 🚨آج صبح ہمدم کولڈ ڈرنک، نزد ریلوے اسٹیشن میانوالی پر ایک شخص، غلطی سے/غیر ارادی طور پر ...
16/08/2026

🚨 اہم اطلاع برائے عوامِ میانوالی 🚨

آج صبح ہمدم کولڈ ڈرنک، نزد ریلوے اسٹیشن میانوالی پر ایک شخص، غلطی سے/غیر ارادی طور پر میری موٹر سائیکل نمبر AHY-3251 لے گیا، جبکہ اپنی موٹر سائیکل نمبر AJP-2620 وہاں کھڑی کر گیا۔

لہٰذا جس شخص کی موٹر سائیکل AJP-2620 ہے، براہِ کرم وہ اپنی موٹر سائیکل لے کر میری موٹر سائیکل AHY-3251 واپس کر دے۔

اگر کسی بھائی کو اس شخص یا موٹر سائیکل کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم رابطہ کریں:

📞 0306-9046351

یہ بچی محلہ بہرام خیل غربی داودخیل  میں موجود ہے۔ جسکی ہو ذیشان نامی نواجوان کے گھر یے۔ 03271751418
16/08/2026

یہ بچی محلہ بہرام خیل غربی داودخیل میں موجود ہے۔ جسکی ہو ذیشان نامی نواجوان کے گھر یے۔ 03271751418

میانوالی علاقہ کمر مشا نی میں تھوڑی دیر پہلے اس لڑکے مقصود خان لوہان خیل کے بیٹے کو فائر لگنے کی اطلاعات حالت تشویشناک  ...
16/08/2026

میانوالی علاقہ کمر مشا نی میں تھوڑی دیر پہلے اس لڑکے مقصود خان لوہان خیل کے بیٹے کو فائر لگنے کی اطلاعات حالت تشویشناک اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share