ایک دور تھا میں لوگوں کو گورنمنٹ جاب کی تیاری کروایا کرتا تھا۔ وہ دور قدرے بہتر تھا تنخواہ سے کچھ نہ کچھ دال روٹی چل جاتی تھی۔ یعنی جب میری جاب ہوئی پچاس ہزار میری پہلی تنخواہ تھی اور باسٹھ ہزار کا تولہ سونا تھا۔ دن بدن تنخواہ رپوں میں تو بڑھی مگر روپیہ اپنی قدر کھوتا گیا اور بظاہر بڑھ کر ڈبل ٹرپل تنخواہ سے بھی وہ سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا جو اس وقت پچاس ہزار سے آجاتا تھا۔ اور کچھ بھی نہ ہو اس دور میں لڑکوں اور لڑکیوں کا رشتہ کسی مناسب جگہ پر ہو جاتا تھا۔ کہ آج کے دور میں بھی لاکھوں نہیں کروڑوں سادہ لوح لوگ سرکاری نوکری اور ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی پینشن کو نجانے کتنا بڑا خزانہ سمجھتے ہیں۔ لڑکے کی ایک معمولی سی سرکاری ملازمت پر لوگ اپنی بیٹیوں کو بیاہ دیتے ہیں۔
عرض یہ ہے کہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے نوکری کے بعد پینشن ختم کر دی گئی ہے۔ تنخواہیں بھی کوئی بہت ذیادہ نہیں ہیں۔ جس بھی جاب کے حصول میں آپ ہیں، اس جاب والے بندے سے ایک بار ملکر معلوم کر لیں کہ اسکے حالات کیسے ہیں۔ بہتر فیصلہ کر پائیں گے۔ سب سے آسان جاب اور اسکا حصول لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے سرکاری سکول ٹیچر کی ہوا کرتی تھی۔ Copied
07/04/2024
یہ ہمارے دس بیس پچاس سو والی چیزوں کے بائیکاٹ سے ہی بات اربوں کھربوں تک پہنچی ہے بیدار رہیے کسی کی باتوں میں آکر بائیکاٹ ختم نہ کیجیے جو وفا کرسکتے ہیں ایسے کرتے رہیں۔۔۔
حق و باطل کی یہ کشمکش ہر دور میں ایسے ہی چلتی رہی ہے
بائیکاٹ_مکمل_مسلسل_مستقل #
27/01/2024
🤗
27/01/2024
🤣🤣🤣
21/01/2024
سردیوں میں بجلی جتنی مہنگی کر دی گٸ ہے کیا گرمیوں میں عام صارف بل ادا کر سکے گا۔۔ووٹ دینے سے پہلے ضرور سوچیں😡👉
Be the first to know and let us send you an email when Sain_Dhilo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.