Intellectual LOL

Intellectual LOL Zahid Freed Sanjrani
Blogger, Vlogger, Influencer
Presents "Critics/Satire" named Intellectual LOL.

30/04/2024

کمپنی اور حکومتی عہدےدار !
I love Company
🤣🤣🤣

26/04/2024

میری چھوٹی سی ایک خواہش !

12/04/2024

اداروں کو ٹارگٹ نہ کرو
صرف ادارے ایک دوسرے کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں

مطالعہ پاکستان 2024

11/04/2024

یہاں کوئی مکافات ِ عمل نہیں دیکھا
سب کے سب خرافات ِ عمل ہی دیکھے ہیں

11/04/2024

الحمد للہ !
عید سہی گزر گئی ... سب پاکستانی خوش ہیں !

8 اپریل کو امریکا اور کینیڈا پر جب سورج گرہن کے دوران چاند کا پورا سایہ زمین پر پڑھ رہا تھا تو اس کے دوران انٹرنیشنل سپی...
11/04/2024

8 اپریل کو امریکا اور کینیڈا پر جب سورج گرہن کے دوران چاند کا پورا سایہ زمین پر پڑھ رہا تھا تو اس کے دوران انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن نے زمین کے اوپر خلا میں گردش کرتے ہوئے 261 میل سے اس چاند کے سائے کی یہ نیاب تصویر بنائی ... بھلا ہو سائنس کا جس نے قدرت کی کاریگری کو کیوں کھول کھول کے بیان کیا، ورنہ اپنے ملک میں تو آج بھی ہمیں ہمبستری کے جائز رستے دیکھائے جاتے اور اس کے بعد غسل کے مسنون طریقے پڑھائے جاتے ہیں.
🤣🤣🤣

تمام اہل وطن کو "عید مبارک" میری مرضی تصویر میں جو بھی لگاؤ !🤣🤣🤣
10/04/2024

تمام اہل وطن کو "عید مبارک"
میری مرضی تصویر میں جو بھی لگاؤ !
🤣🤣🤣

It's just LOL !🤣🤣🤣عید کا چاند مبارک !
09/04/2024

It's just LOL !
🤣🤣🤣
عید کا چاند مبارک !

Its just LOLIntellectual LOL
07/04/2024

Its just LOL
Intellectual LOL

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intellectual LOL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share