Ismail Ahmad

Ismail Ahmad Travel, Food and Adeventures

21/10/2025

many thanks for complementary stay. Loved 😍

🇵🇰✨ *Pakistan at GITEX Dubai 2025!*  Proud to see Pakistani innovators, tech leaders, and startups showcasing their tale...
18/10/2025

🇵🇰✨ *Pakistan at GITEX Dubai 2025!*
Proud to see Pakistani innovators, tech leaders, and startups showcasing their talent on the world stage at in Dubai! From AI to fintech, Pakistan’s digital future is making waves globally. 🌍🚀

آپ کو فلائی دبئی میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔
16/10/2025

آپ کو فلائی دبئی میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔

Big thumbs up to PIA! Just flew from Islamabad to Karachi and was pleasantly surprised by the special meal service on bo...
11/10/2025

Big thumbs up to PIA! Just flew from Islamabad to Karachi and was pleasantly surprised by the special meal service on board! Improved service, delighted passengers!

Can be Verified via any AI tool..‏فیلڈ مارشل منٹگمری کی مکان اور زرعی زمین الاٹ کرنے کی فرمائش اور وزیر اعظم برطانیہ  کا...
23/05/2025

Can be Verified via any AI tool..
‏فیلڈ مارشل منٹگمری کی مکان اور زرعی زمین الاٹ کرنے کی فرمائش اور وزیر اعظم برطانیہ
کا جواب

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل
برنارڈ منٹگمری نے ریٹائرمنٹ کے بعد
برطانوی وزیراعظم سے ملاقات میں درخواست کی کہ
میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں، ریٹائرمنٹ کے بعد
سوائے پنشن کے کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔
کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، بار بار مکان کی تبدیلی
میرے لئے بہت تکلیف دہ ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک مکان اور
تھوڑی سی زرعی زمین الاٹ کر دیں تاکہ میں زندگی
کے باقی ایام پرسکون طریقے سے گزار سکوں۔

وزیراعظم نے تحمل سے ساری بات سنی اور پھر جواب دیا۔
مسٹر منٹگمری یقینا آپ ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ عالمی جنگ میں آپ نے تاج برطانیہ کے لئے شاندار خدمات دی ہیں جس کی ساری قوم معترف ہے لیکن جنرل صاحب، آپ کو اس قومی خدمت کے عوض ہر ماہ معقول معاوضہ دیا جاتا رہا ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ حکومت نے کسی مہینے آپ کو تنخواہ ادا نہ کی ہو یا پھر کبھی آپ کی تنخواہ لیٹ ہو گئی ہو۔ اور اب جبکہ آپ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں، اور ریاست کے لئے کوئی خدمت سرانجام نہیں دے رہے اس کے باوجود برطانوی حکومت اپنے عوام کے ٹیکسوں کی رقم سے آپ کو ریٹائرمنٹ فنڈ کے علاؤہ ہر ماہ معقول پنشن دے رہی ہے۔

مسٹر منٹگمری بطور وزیراعظم میں عوام کے حقوق کا محافظ ہوں اور ملکی آئين کے مطابق عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کو اپنے لئے یا کسی دوسرے کے لئے خرچ کرنے کا مجھے کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔

منٹگمری سابق آرمی چیف تھا، فیلڈ مارشل بھی تھا۔ برطانوی حکومت کو کئی جنگیں جیت کر دے چکا تھا۔ بقول شخصے منٹگمری جاگتا تھا تو اس کی قوم سکون سے سوتی تھی۔ اس کے باوجود وزیر اعظم کی جانب سے صاف انکار سن کر اس نے غصہ نہیں کیا۔

اس نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، ساتھ بیٹھ کر کافی پی اور ان سے ہاتھ ملا کر اپنے کرائے کے مکان کی طرف چلا گیا۔

رافیل لڑاکا طیارہ کا ملبہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے پاکستانی آلٹو کار اور رافیل ایک ہی کمپنی کے تیار کردہ ہیں
10/05/2025

رافیل لڑاکا طیارہ کا ملبہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے پاکستانی آلٹو کار اور رافیل ایک ہی کمپنی کے تیار کردہ ہیں

https://www.linkedin.com/posts/amandacheongwengyan_ptc-sales-territorymanager-activity-7308405196462702595-74RP?utm_sour...
11/04/2025

https://www.linkedin.com/posts/amandacheongwengyan_ptc-sales-territorymanager-activity-7308405196462702595-74RP?utm_source=social_share_send&utm_medium=android_app&rcm=ACoAABnjHDsBkgjG5PEpi7JY9bKKdLzuKCvhq_s&utm_campaign=copy_link

🌟 We’re Hiring! Territory Manager, Pakistan 🌟 🚀 Ready to take your career to the next level? Join our dynamic team and drive sales, build trade relationships, and ensure market success! 🔥What you will be accountable for: ▪️ Achieve sales, market share & availability targets at ...

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میںان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل ...
30/03/2025

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں

کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں
یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں

بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں

کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں



Exploration mode activated from Downtown to Bur Dubai Abra station. ✨️
19/03/2025

Exploration mode activated from Downtown to Bur Dubai Abra station. ✨️

Mazdoori......Jabel Ali Free Trade zone
06/03/2025

Mazdoori......Jabel Ali Free Trade zone

Yay, no more sad mayo sandwiches!  So glad PIA's serving real meals now...  people who liked Airblue and FlyJinnah for f...
01/03/2025

Yay, no more sad mayo sandwiches! So glad PIA's serving real meals now... people who liked Airblue and FlyJinnah for food can finally give PIA a try! 😄 😊

Address

Baniyas Road, Deira
Dubai
22533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ismail Ahmad:

Share