News Eye

News Eye News Eye always keep the eye on the current affairs and being everything special for you !!!

02/05/2025

‏اسلام آباد ہائی کورٹ

20 مارچ سے جی ٹین اسلام آباد سے لاپتہ کشمیری شہری نعیم مظفر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاپتہ شہری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی عدالت کے سامنے پیش
News Eye

01/05/2025

سرکاری افسر کے گھر سے 11 سالہ ملازمہ غائب والدین انصاف کیلئے دربدر ہماری بیتی کو امجد علی شاہ نے مار دیا ہے والدین کا موقف
News Eye

30/04/2025

عمران خان کا بھارت کو اڈیالہ جیل سے پیغام نواز شریف مودی کے آگے اس لیے بھی نہیں بول سکتے ہیں کہ ان کے بزنس ہیں انڈیا میں بابر اعوان
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan Tigers PTI Tiger Force PTI lover's PTI Group

30/04/2025

اسلام آباد ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی بہن علیمہ خان کی شیر افضل مروت کے بیان پر تنقید
مروت صاحب نے کیا پٹیشن دیکھی ہیں وہ ایسے ہی بول رہے ہیں، علیمہ خان
یہاں سب کے پاس ایک رائے ہے ، علیمہ خان
یہاں سلمان اکرم راجہ بیرسٹر سلمان صفدر موجود ہیں ، علیمہ خان
میرے خیال میں شیر افضل مروت مکمل وکیل بھی نہیں ہیں، علیمہ خان
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf

30/04/2025

جوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ امجد علی شاہ کے گھر سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبینہ لاپنہ ہونے کا معاملہ

امجد علی شاہ اور دونوں کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی دائر درخواست پر سماعت

درخواست پر سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی

پولیس نے فائنڈنگز اور مدعی اور ملزمان کے بیان پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

کیا پولیس کو ملزمان کی گرفتاری درکار ہے، عدالت کا پولیس سے سوال

ہمیں ملزمان کی گرفتاری درکار نہیں، پولیس کا جواب

عدالت نے امجد علی شاہ کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی

بچی کی تلاش کے لیے چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت کے کے ائی جیز کو خط لکھا گیا ہے، پولیس رپورٹ

تمام سوئٹس ہومز، یتیم خانوں میں بھی خط بھیجے، پولیس رپورٹ

بچی کا اشتہار بھی جاری کیا، پولیس رپورٹ

بچی کا تاحال کوئی سراخ نہ مل سکا، پولیس رپورٹ

عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan Tigers

25/04/2025

علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ کا حکم اڈیالہ جیل میں نہیں مانا جا رہا بار بار توہین عدالت کی جا رہی ہے عمران خان سے فیملی کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے علیمہ خان کی اہم گفتگو
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI lovers ❤️ PTi Tiger Imran Khan Tigers

25/04/2025

آج میں نے جج صاحب کو بولا کہ اگر وکیل توہینِ عدالت کریں تو کیا کرنا چاہیے تو جج صاحب نے بولا انھیں سزا ملے گی تو پھر میں نے بولا اگر اڈیالہ جیل والے توہین عدالت کریں تو پھر انھوں نے کہا انھیں بھی سزا ملنی چائیے علیمہ خان
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf

24/04/2025

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کی راہداریوں میں عمران خان سے ملاقات والے کیس کی فائل کے چکر پے چکر ۔
کبھی رجسٹرار آفس کبھی کانسٹیٹیوشنل برانچ تو کبھی سیکریٹری آفس۔آخر کار فائل مل گئ
News Eye Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/04/2025

Umar Ayub’s Press talk with Sanator Shabli Faaz and Aaleema Khan !!!
Something important 🚨

07/04/2025

‏دو لاپتہ بیٹوں کی والدہ کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ، والدہ
یہ جو کر رہے ہیں مجھے نظر آرہا ہے ، والدہ
یہ سب مسلمان یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں ، والدہ
میں کہتی ہوں ان کے بیٹے مریں نا لیکن اسی طرح کہیں اٹھائے جائیں تو ان کو پتہ چلے ، والدہ
News Eye

07/04/2025

دو لاپتہ بیٹوں کی والدہ کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ، والدہ
یہ جو کر رہے ہیں مجھے نظر آرہا ہے ، والدہ
یہ سب مسلمان یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں ، والدہ
میں کہتی ہوں ان کے بیٹے مریں نا لیکن اسی طرح کہیں اٹھائے جائیں تو ان کو پتہ چلے ، والدہ
اس حوالے سے آرڈر پاس کروں گا ، جسٹس انعام امین منہاس
مختصر سی تاریخ دے دیں ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری کی استدعا
News Eye

07/04/2025

امریکہ میں مقیم صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کے لاپتہ کیس کی سماعت

ایس ایس پی انویسٹیگیشن عدالت میں پیش

آپ کو کس نے بلایا ہے ،عدالت کا ایس ایس پی انویسٹیگیشن سے استفسار

آپ جائیں عدالت آپ کی بات نہیں سنے گی آئی جی کو بلائیں ، عدالت جا ایس ایس پی آپریشن سے استفسار

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 11 بجے طلب کر لیا
News Eye

Address

Palm Jumaira Street
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share