17/05/2025
گورنر بلوچستان شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل کے خصوصی فنڈ سے اپوزئی روڈ کی تعمیر، جو اس روڈ کے باسیوں کا دہرنہ مطالبہ تھا جعفر خان مندوخیل نے پورا کیا کلی اپوزئی کے مکینوں نے شیخ صاحب کا دل سے شکریہ ادا کیا ۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن ژوب کے ضلعی صدر محمد رحیم، گل حسن برنجوال، قطب خان، شمس الحق، فضل قادر، ظاہر خان، منان اپوزئی بھی موجود تھے ۔