Defence News

Defence News Pakistan zindabad

امارات میں سی آئی اے کے 6 سینئر افسران ہلاک🔹موصولہ معلومات کے مطابق، سپاہ پاسداران کے کل امارات پر کیے گئے میزائل حملے م...
01/03/2026

امارات میں سی آئی اے کے 6 سینئر افسران ہلاک

🔹موصولہ معلومات کے مطابق، سپاہ پاسداران کے کل امارات پر کیے گئے میزائل حملے میں سی آئی اے افسران کی ایک رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں سی آئی اے کے 6 سینئر افسران ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے

امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز کو گلف عمان میں تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایران کے خلاف ...
01/03/2026

امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز کو گلف عمان میں تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایران کے خلاف جاری آپریشن کا حصہ ہے۔

امریکی سینٹ کام کے مطابق اس آپریشن کے دوران تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ دیگر فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں مزید معلومات نہیں دی ہیں، لیکن صورتحال کو سنجیدہ قرار دیا جا رہا ہے۔

01/03/2026

ایرانی میزائل حملے نے اسرائیل کے مرکزی علاقے میں پورا بلاک تباہ کر دیا ہے

28/02/2026

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

Address

Dubai
+971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defence News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share