This page is for the lovers of Ahlalbait (SA), regardless of religion, cast, color, nation, or country.
یہ صفحہ اہلِ بیت (ع) کے چاہنے والوں کے لیے ہے، چاہے وہ کسی بھی مذہب، ذات، رنگ، قوم یا ملک سے تعلق رکھتے ہوں۔
LOVERS OF AHLULBAYT
MUHIBANE AHLEBAIT Shia and Muhib (Lover)
A man once said to Imam Hasan (AS):
“I am your Shia.”
Imam Hasan (AS) replied:
“O servant of Allah, if you obey us in wha
t we command, and refrain from what we forbid, then you are truthful in your claim. Instead, say: I am among your friends, I am your lover, and I am the enemy of your enemies.”
(Bihar al-Anwar, vol. 68, p. 156)
؛؛ شیعہ اور محب ؛؛
'''''''''''''''''''''''''''''''''''
'' ایک شخص نے امام حسن (ع) سے عرض کی :
میں آپ کا شیعہ ھوں ، امام حسن (ع) نے فرمایا : اے خدا کے بندے اگر تم ھمارے اوامر میں ھمارے تابع ھو اور جن چیزوں سے ھم نے روکا ھے ان میں ھمارے مطیع ھو تو تم سچے ھو - اور اگر تمھارا عمل اس کے بر خلاف ھے تو تمھارے گناھوں کے ساتھ اس دعوے سے تمھارے مرتبہ میں اضافہ نہ ھوگا تم اس کے اھل نھیں ھو اور یہ نہ کھو کہ میں اپ کا شیعہ ھوں ھاں یہ کھو : میں آپ کے دوستوں میں سے ھوں اور آپ کا محب ھوں اور آپ کے دشمنوں کا دشمن ھوں ۔ '
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
[19] بحار الانوار: ج ۶۸ ص ۱۵۶ ۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,