Lieutenant General Amjad Shoaib

Lieutenant General Amjad Shoaib Official page of Lieutenant General (R) Amjad Shoaib

03/05/2023
30/04/2023

قومی اسمبلی کو توڑنے کی تاریخ دیئے بغیر مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے۔۔!!!مذاکرات کی آڑ میں PTIکے خلاف حکومتی لشکر کشی۔۔۔ عوام کی ہمدردیاںPTIکے ساتھ۔۔۔الیکشن ہوئے تو PDMاپنی ہی بد اعمالیوں کے نیچے دفن ہو جائے گی
۔
۔

30/04/2023

امیدیں دم توڑنے لگیں۔۔ امریکہ IMFکو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔۔ملک معاشی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے مگر حکمران بے غم
۔
۔

29/04/2023

عمران خان ایک بار پھر پرانی غلطی دہرانے جا رہے ہیں؟
ٹکٹوں کی تقسیم سے PTI کو کیا نقصان ہوا؟

پرویز الٰہی کے حق میں بیان
عمران خان کے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں؟ حقائق جانیئے

29/04/2023

عدالتوں نے ہاتھ اُٹھا لیئے۔۔ پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپہ مروانے کے پیچھے اصل ہاتھ کس کا؟ عمران خان PDM کے ٹریپ میں پھنس چکے؟

28/04/2023

امریکہ کی قومی سلامتی کو شدید خطرہ۔۔روس یوکرین تنازع۔۔ چین کا اہم کردار۔۔چین نے امریکہ کا بندو بست کر لیا۔۔ امریکی معیشت تباہی کی طرف گامزن
۔
۔

28/04/2023

کیا پاکستان آرمی میں بھارت سے لڑنے کی صلاحیت نہیں؟ سابق آرمی چیف کے متنازع انٹرویو پر آئی ایس پی آر نے خاموشی توڑ دی

28/04/2023

اعتماد کا ووٹ یا توہین عدالت کا سرٹیفیکیٹ۔۔۔ ناجائز حکومت کی سپریم کورٹ پر کڑی تنقید۔۔ ججوں کو پی ٹی آئی کا سہولت کار کہنے والوں پر توہین عدالت کب لگے گی؟
۔
۔
۔

27/04/2023

پی ڈی ایم کی گیم الٹی پڑنے لگی۔۔ اعتماد کا ووٹ لینے کی پلانگ کب اور کہاں ہوئی؟ اعتماد کا ووٹ غیر آئینی کاموں کی اجازت دیتا ہے؟ سپریم کورٹ کے پاس کیا آپشن موجود ہیں؟
۔
۔

27/04/2023

سپریم کورٹ نے حکومت کے موقف کو رد کر دیا
حکومت الیکشن سے بچنے کیلئے آئین کو روندنے کیلئے تیار
اگر حکومت ہی سپریم کورٹ کے
احکامات نہیں مانے گی تو نتائج کیا
ہوں گے؟ اہم حقائق جانیئے

26/04/2023

قوم لوط+ قوم عاد+قوم ثمود=المجرمین پاکستان
مہنگائی اور آمدن کی کمی،عوام احتجاج کیوں نہیں کرتی

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lieutenant General Amjad Shoaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share