WIKI BHAI

WIKI BHAI Dear friend I have change this page from gaming creator to social awareness page I will share my thoughts and opinion through this page keep in touch

MY SETUP DETAILS
Processor - Intel(R) Core(TM) i9-9900k CPU @ 3.60GHz
GPU - Nividia RTX 2080
RAM - 32gb
HARD DRIVE - SSD 512gb+HD 2 TB
Mouse - Logitech G502
Headset -Logitech G935
KEYBOARD - Razer Oranta Chroma
MONITOR - Benq zowie 7f77 240Hz 27inch

21/10/2024

میں نے اپنے خان سے ایک بات سیکھی ہے وہ ہمیں بار بار یہیں کہتا ہے کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے اور ابھی تو وہ خان اتنے قید وبند کی تکلیفیں برداشت کر رہا ہے وہ ہار نہیں مانا ہم کیسے مان لیں

10/10/2024

پہ خیبر ننگ وکڑے کہ ووم نہ کو پیشمانہ بہ ئیے ۔

17/09/2024

الیکشن کمیشن کی طرف سے جے یو آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹس 18 ستمبر کو الیکشن کمیشن میں طلبی ۔
مولانا صاحب نے کل جو ایک اصولی موقف لیا ہے آئینی ترمیم پر اور حکومت کے اس واردات کو ناکام بنایا ہے اب مولانا صاحب کو دیکھتے ہیں کہ کب تک اس گرم زمین کو برداشت کر پاتے ہیں حق کی راہ پر چلنا آسان کام نہیں ہمیں تو عادت ہو گئی پچھلے ڈھائی سے یہ سب سہتے سہتے

10/09/2024

آج خان صاحب کو دیکھنے کا بہت دل کر رہا ہے 😭😭😭

23/07/2024

جب اب اپنے شوق کے لئیے بھی وقت نہ ملے تو سمجھ لو کہ زندگی شروع ہوچکی ہے

29/06/2024

زندگی تب تک اچھی ہے جب تک سارا بوجھ ماں باپ اٹھاتے ہیں

22/03/2024

‏مسلم سائنس دانوں کا جو حشر مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ان میں سے چھ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے

یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کر کے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر الکندی تکلیف سے چیخ مارتا تھا اورتماش بین عوام قہقہہ لگاتے تھے۔

ابن رشد
یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہورعالم ابن رشد کو بے دین قراردے کراس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا اورنمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ اس عظیم عالم نے زندگی کے آخری دن ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیے۔

ابن سینا
جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراہی کا مرتکب اورمرتد قراردیا گیا۔ مختلف حکمران اس کے تعاقب میں رہے اوروہ جان بچا کر چھپتا پھرتا رہا۔ اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اورمغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی، یعنی القانون فی الطب، حالت روپوشی میں لکھی۔

ذکریا الرازی
عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اورکافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے حکم سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔ اس طرح باربارکتابیں سرپہ مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ہو گیا اوراس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔

جابر ابن حیان
جسے مغربی دنیا انہیں جدید کیمیاء کا فادر کہتے ہیں جس نے کیماء ، طب ، فلسفہ اور فلکیات پر کام کیا۔ جس کی کتاب الکینیاء اور کتاب السابعین صرف مظرب کی لائبریریوں میں ملتی ہے ۔ جابر بن حیان کا سے انتقامی سلوک : حکومت وقت کو جابر کی بڑھتی ہوئی شہرت کھٹکنے لگی۔ جابر کا خراسان میں رہنا مشکل ہو گیا۔ اس کی والدہ کو کوڑے مار مار کر شہید کر دیا گیا۔ جابر اپنی کتابوں اور لیبارٹری کا مختصر سامان سمیٹ کر عراق کے شہر بصرہ چلا گیا۔ بصرہ کے لوگ جابر کے علم کے گرویدہ ہو گئے۔ جابر جیسی کیمیا گری اور علمی گفتگو انہوں نے اس سے قبل کبھی نہیں سنی تھی۔

جابر نے انہیں زمین سے آسمان اور زمین سے اس کی تہوں تک کا سفر کروا دیا۔ حاکم بصرہ کو بھی اس کی شہرت برداشت نہ ہوئی ۔ حاکم کے درباری جابر کی بڑھتی ہوئی علمی شہرت اور مسلکی اختلاف کو حکومت کے لیے خطرہ سمجھنے لگے۔ ایک دن جابر کو الزامات کی زد میں لا کر قاضی بصرہ کے سامنے پیش کیا گیا۔ قاضی نے حاکم کی ایما پر جابر کو سزائے موت سنا دی۔ اور یوں جس جابر بن حیان کو آج مغرب بابائے کیمیا ”Father of Chemistry“ کہتی ہے، اس کی کیمیا گری، علم اور سائنسی ایجادات کو اس کے اپنے ہم مذہبوں نے جادوگری، کذب اور کفر قرار دے دیا۔۔
Copied

06/03/2024

مطالعہ پاکستان کے بعد اب ریاضی سے بھی اعتبار اُٹھ گیا
فارم 45🤣

06/03/2024

کاش ہںم سر زمین بنوں بھی شیرافضل مروت جیسے بہادر بیٹا پیدا کرتے

مگر بدقسمتی سے ہںم نے ہمایون دلاور جیسا گٹر کا کیڑا پیدا کیا ہںے۔

05/03/2024

ڈفرز ‏جعلی فارم 45 اپلوڈ کرنے سے پہلے انٹرنیٹ بند کرنا بھول گئے۔۔۔جب سکرین شارٹ بن گئے تو فارم 45 ڈلیٹ کر دئیے🤣
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے !!!😜

05/03/2024

پی ٹی آئی اب خالص کندن بن چکا ہے پارلیمنٹ میں اب یہ ریلے کٹو ان ارکان کے سامنے ایک منٹ بھی نہیں ٹک سکتے

26/02/2024

‏بہت بہت مبارک ہو ❤️
‏مریم نواز صاحبہ کے حلف اٹھانے کے تین گھنٹے اور 17 منٹ بعد تمام ٹی وی چینلز پر پنجاب کے 71 فیصد مسائل حل ہو چکے ہیں،
‏باقی کے 29 فیصد صالح ظافر صاحب کی خبر اور 13 صحافی جن کو ٹی وی چینلز پر نوکری دلوائی گئی ہے ان کے ٹویٹس میں حل ہو جائیں گے.
‏شکریہ میاں نواز شریف صاحب 💕

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WIKI BHAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WIKI BHAI:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share