16/12/2025
سیالکوٹ نیوز ایجنسی 🚨🚨
کنگرہ, سبز پیر, مراجکے, کھرانے موڑ, چوبارہ, پھلورہ, چونڈہ روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک وارڈن کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے. چالان اور بھاری جرمانے کی سزا کا حکم ہے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لیے.
90 لاکھ روپے جرمانہ وصول کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے جو یکم جنوری تک حاصل کرنا ہے.
موٹر سائیکل سوار اور کار سوار غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں یا اپنے کاغذات پورے رکھیں اور ہیلمٹ کا استعمال کریں.