Australian Urdu TV

Australian Urdu TV Subscribe For Latest News & Views

بونیر کے 12 سے زیادہ دیہات کلاؤڈ برسٹ سے شدید متاثر ہوئے، جہاں اموات کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے
15/08/2025

بونیر کے 12 سے زیادہ دیہات کلاؤڈ برسٹ سے شدید متاثر ہوئے، جہاں اموات کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے

صوبہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر...

12/08/2025

*‏پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روک دی!!*

لاہور: غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلےمیں مارا گیا۔چند روز قبل لاہور...
12/08/2025

لاہور: غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلےمیں مارا گیا۔

چند روز قبل لاہورکے علاقےغازی آباد میں ایک شخص 90 سالہ بزرگ خاتون پروین اختر کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا تھا جس کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں
لاہور میں ایک شخص نے 90 سالہ بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لیں، ویڈیو وائرل
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھاگیا تھا کہ کہ سبز ٹوپی پہنےاور ماسک لگائے پینٹ شرٹ میں ملبوس شخص نے سبزی کی دکان پر بیٹھی بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت مقابلےمیں ہلاک ہوگیا ہے۔

پاک افغان سرحد کے قریب 4 روزہ آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 50 خوارج دہشتگرد ہلاک
12/08/2025

پاک افغان سرحد کے قریب 4 روزہ آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 50 خوارج دہشتگرد ہلاک

نو مئی کے دو مقدمات میں بریت کے بعد شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم: “عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ "اگر ملزم...
12/08/2025

نو مئی کے دو مقدمات میں بریت کے بعد شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم: “عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ "اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ "

12/08/2025

بلوچستان کے ضلع واشک میں صبح سویرے گھات لگاکر کیے گئے حملے میں ایک کیپٹن سمیت 9 فوجی اہلکار شہید!! مسلح حملہ آوروں نے بسیمہ میں گرین چوک کے قریب پولیس وین اور کوئیک رسپانس فورس پر فائرنگ کی، فائرنگ سے کم ازکم 6 شہری زخمی بھی ہوئے، حملے میں 4 فوجی زخمی بھی ہوئے

12/08/2025

*"ہم ایک ایٹمی قوم ہیں، اگر ہم نیچے جانے والے ہیں تو ہم آدھی دنیا کو اپنے ساتھ لے جائیں گے۔" امریکہ میں موجود فیلڈ مارشل عاصم منیر*

شہری ہوجائیں تیار ! اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں متوقع
07/08/2025

شہری ہوجائیں تیار ! اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں متوقع

07/08/2025

‏بریکنگ نیوز 🔴
خواجہ آصف نے استعفے کی تردید کر دی۔

07/08/2025
07/08/2025

54 سال بعد یوٹیلیٹی سٹور بالآخر مکمل طور پر بند کر دئے گئے ،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا ادارہ 1971ء میں قائم کیا گیا تھا
😊🖐ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان

05/08/2025

کشمیریوں نے تو اپنا نیازی 24 گھنٹوں میں رہا کروا لیا، اب دیکھتے ہیں کہ پاکستانی بھائی اپنے نیازی کی رہائی کب کرواتے ہیں ؟

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Australian Urdu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Australian Urdu TV:

Share