28/08/2024
یہ کوئی برات نہیں ہے پاکستان ڈاکٹر ایسوسیشن کی میٹنگ کا کھانے کے وقت کا حال ہے ،جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے سمجھے جاتے ہیں ،اور عادت سے آپ کوئی ڈاکڑ لگ رہا ہے تو بتائیں ؟ دنیا اس محذب لوگوں پر ہنسی نہیں کرے گی تو کیا کرے گی ،یہ سب جاہلوں والی حرکتیں کر کے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈاکڑ خوش کتنا ہو رہے ہیں ،ثابت ہوا ہمارے لوگ روٹی دیکھ کر پاگل ہو جاتے ہیں اس لیے ن لیگ نے آدھا ملک بریانی پر کنٹرول کر رکھا ہے