Islamic videos

Islamic videos Islamic videos Official

26/12/2025

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان انتقال کر گئےمسجدِ نبوی ﷺ میں عبادت گزاروں کو نماز کے لیے پکارنے...
24/12/2025

مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان انتقال کر گئے

مسجدِ نبوی ﷺ میں عبادت گزاروں کو نماز کے لیے پکارنے والی دل سوز آواز، معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان انتقال کر گئے۔

شیخ فیصل نعمان کو 2001 میں مسجدِ نبوی ﷺ کا مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔ وہ ایسے معزز خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو نسل در نسل مسجدِ نبوی ﷺ میں اذان کی خدمت انجام دیتا آ رہا تھا۔

مرحوم نے تقریباً 25 برس تک خلوص، عاجزی اور لگن کے ساتھ مسجدِ نبوی ﷺ کے مؤذن کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔

22/12/2025

آپنا گھر لینے کیلئے بہترین وظیفہ

22/12/2025

Address

Dubai Jablali
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category