Falcon Tv

Falcon Tv For all kinds of information all kind of information and comedy

توجہ فرمائیں!صرف 3 ماہ کی ڈیڈ لائن ۔۔۔ آخری تاریخ 30 نومبر 2025تمام گاڑی مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخ...
15/09/2025

توجہ فرمائیں!

صرف 3 ماہ کی ڈیڈ لائن ۔۔۔ آخری تاریخ 30 نومبر 2025

تمام گاڑی مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کی مختلف جرائم میں استعمال کی روک تھام کیلئے اور عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے رجسٹریشن کے موجودہ قانون میں تبدیلی کی ہے جس میں گاڑیوں کے نمبر اور نمبر پلیٹ کا نیا نظام متعارف کر دیا گیا ہے جو کہ فوری طور پر پورے صوبے میں نافذ العمل ہوگا، گاڑی نمبر اور نمبر پلیٹ اب گاڑی کے چیسز کی بجائے گاڑی مالک کے قومی شناختی کارڈ سے منسلک کیئے جائینگے، گاڑی مالکان سے درخواست ہے کہ 3 ماہ کے اندر اندر اپنی خرید شدہ گاڑیاں اپنے نام منتقل کر لیں، جبکہ جن گاڑی مالکان نے اپنی گاڑیاں فروخت کی ہوئی ہیں وہ یہ امر یقینی بنائیں کہ انکی فروخت کی ہوئی گاڑیاں خریدار کے نام پر منتقل ہو جائیں، 30 نومبر 2025 کے بعد رجسٹریشن نمبر اور نمبر پلیٹس ایکسائز ریکارڈ میں موجود مالکان کے شناختی کارڈ سے منسلک کر دیئے جائینگے۔نئے قانون کے مطابق گاڑی فروخت کرنے کی صورت میں شناختی کارڈ سے منسلک رجسٹریشن کاپی/سمارٹ کارڈ غیر فعال ہوکر پرانے مالک کے پاس رہینگے، اور یہ نمبر کسی نئی گاڑی پر لگانے کی درخواست محکمہ ایکسائز کو موصول ہونے تک اپنے مالک کے پاس محفوظ رہینگے، نئی گاڑی خریدنے کی صورت میں مالکان اپنی رجسٹریشن نمبر اور نمبر پلیٹس نئی گاڑی پر منتقل کر سکتے ہیں، غیر فعال نمبر کو سالانہ بایومیٹرک تصدیق کے بعد تین سال تک مالک اپنے پاس رکھ سکتا ہے۔ اگر تین سال کی مدت کے دوران نمبر پلیٹ مالک رجسٹریشن نمبر کا اندراج دوسری گاڑی پر نہیں کرتا تو ایسے نمبر منسوخ ہو جائینگے اور مالک کو رجسٹریشن کاپی، سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹس اصل رجسٹرنگ اتھارٹی کے حوالے کرنا ہوں گی۔

ہدایات برائے گاڑی مالکان:
گاڑی مالکان سے درخواست ہے کہ گاڑی فروخت کی صورت میں فوری طور پر اپنے متعلقہ ایکسائز آفس کو ریکارڈ کی درستگی کیلئے مطلع کریں ،
اپنی گاڑی فوری طور پر اپنے نام پر منتقل/ٹرانسفر کریں تاکہ بعد میں مالی نقصان اور قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

15/09/2025

سائنس کی دنیا..

14/09/2025

میڈیسن گولیوں کے پتے سے ... پریشر ککر کیسے بنتے ہیں ...

13/09/2025

ایکسائز کا نیا قانون پنجاب گاڑیوں کے لیئے.. گاڑی بیچنے پر گاڑی کے نمبر پلیٹ مالک کے پاس رہے گا..

13/09/2025

روس نے کینسر ویکسین ایجاد کیا..

12/09/2025

Good tricks

اجکل کے ڈرامے.... 3rd classاور انتہائی گھٹیا قسم کی ھوتی ھے.ایسا لگتا ھے جیسے کسی ان پڑھ جاہل بچے نے لکھا ھو...اور طلاق ...
10/09/2025

اجکل کے ڈرامے.... 3rd classاور انتہائی گھٹیا قسم کی ھوتی ھے.ایسا لگتا ھے جیسے کسی ان پڑھ جاہل بچے نے لکھا ھو...اور طلاق تو لازمی جز ھوگیا ... یہ 2 ڈرامے گرین چینل پر چل رہے بلکل بکواس ہیں...اور کون کونسے ڈرامے 3rd class ہیں..

09/09/2025

پاکستانی فلم کا ایک زبردست کلپس....ھاھاھاھا شرارتی بچے

07/09/2025

It's so funny .... Hahaha.. Old movie

04/09/2025

یا اللہ خیر

پشاور اور نوشہرہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share