Mr Nadir

Mr Nadir سب کُچھ اللہ سے ہوتا ہے ❤️

04/09/2025

جِنہیں نیند نہیں آتی اُنہیں ہی معلوم ہے، صبح ہونے میں کِتنے زمانے لگتے ہیں۔

جب آپ کشمیر میں رہتے ہو اور بجلی 3 روپے فی یونٹ ملنے لگے  🤫
16/05/2025

جب آپ کشمیر میں رہتے ہو اور بجلی 3 روپے فی یونٹ ملنے لگے 🤫

اگر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو پاکستان میں ٹرمپ کا استقبال سعودی عرب ،قطر اور متحد عرب امارت سے  زیادہ ہوگا یا کم ...
16/05/2025

اگر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو پاکستان میں ٹرمپ کا استقبال سعودی عرب ،قطر اور متحد عرب امارت سے زیادہ ہوگا یا کم اپنی رائے ضرور دیں



14/02/2025

کس کس نے یسوع پنجو ہار کبوتر ڈولی کھیلا تھا بچپن میں چلو
حاضری لگاؤں سب 😍



13/02/2025

میڈی غربت تو گھبرا گئے ہین 🙏
بہوں ہی سوہنڑی آواز اچ سنڑو



29/08/2024

پاکستان میں میرٹ کا حال یہ ہے کہ ڈاکو بھی لسٹ سے مطمئن نہیں ہیں.
😅

28/08/2024

پردیس میں یاروں کے ساتھ محفلیں اور قہقہے ۔۔بلوچی # #بلوچی پردیس میں یاروں کے ساتھ محفلیں اور قہقہے ۔۔ ۔

میری حکومت اور مقتدر حلقوں سے گزارش ہے کہ محسن نقوی کو فوری پر بلوچستان کے سب سے خطرناک علاقے میں بطور ایس ایچ او تعینات...
27/08/2024

میری حکومت اور مقتدر حلقوں سے گزارش ہے کہ محسن نقوی کو فوری پر بلوچستان کے سب سے خطرناک علاقے میں بطور ایس ایچ او تعینات کیا جائے تا کہ وہ امن و امان کی بگڑتی صورت حال پر قابو پا سکیں۔ احمد فرہاد

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Nadir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share