Farha Naz

Farha Naz I am a writer and a blogger

13/10/2023

‏دنیا میں ابھی تک فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے پر دو ممالک نے پابندی لگائی ہے ایک فرانس دوسرا پاکستان

شرم سے ڈوب مرنے کا مقام

12/10/2023

‏جوان ہوئ تو باپ سے بغاوت کر کے ڈرائیور سے شادی کرلی، بیوی بنی تو شوہرکو ملازم سے بدتر رکھا یہاںتک کے علیحدہ کمرے میں سوتی رہی اور ایک سال سےشوہر کے اپنےگھرداخلے پر پابندی لگائ ہوئ،ساس بنی تو بیٹےکا گھر اجاڑ دیا
اللہ اس عورت کے شر سے سب کو محفوظ رکھے
واقعی کلیجہ چبانے والی ہندہ ہے

‏یہ بےشرم لوگ ساری زندگی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے رہے۔
08/10/2023

‏یہ بےشرم لوگ ساری زندگی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے رہے۔

دنیا مکافات عمل ہے
05/10/2023

دنیا مکافات عمل ہے

04/10/2023

اگر ن لیگ کو ایک اور موقع ملا تو پاکستان کو سوئٹزرلینڈ بنا دیں گے، شہباز شریف

🙄🙄🙄

اور وہ کالا جادو مولانا ڈیزل نے کروایا تھا
28/09/2023

اور وہ کالا جادو مولانا ڈیزل نے کروایا تھا

15/07/2022

That was so close 😱😱😱

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farha Naz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share