Guftgu گفتگو

Guftgu  گفتگو ٱللَّٰه, الصمد, آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

19/09/2025
25/07/2025

* حضور پاک ﷺ کے پاس کوئی آدمی ایمان لاتا
_____ تو آپ ﷺ اسے کلمہ پڑھاتے _____

::: اس طرح اس کے “““ پچھلے گناہ معاف ہو جاتے -“““

: پھر وہ پوچھتا کہ اب کیا کروں ”

““ تو آپ ﷺ فرماتے کہ جو کچھ ہم کر رہے ہیں - ”””

: یعنی کہ جنگ کا زمانہ ہو تو جنگ میں جاؤ
: اور امن کا زمانہ ہو تو کاروبار کرو ، کام کاج کرو ،
: بیوی بچوں کا پیٹ پالو -
________ یہ تھا اسلام ___________

:: آپ ﷺ نے کبھی یہ نہیں فرمایا کہ ” کتابیں پڑھو“

یہ جو کتابوں والا اسلام ہے اور تقریروں والا اسلام ہے یہ آپ کی کم بختی ہے -

:: اصل اسلام تو یہ تھا کہ
: ماں باپ کو راضی رکھنا ،
: اپنے سے بڑے سے بحث نہ کرنا ،
: اگر اللہ نے غریب رکھا ہے تو غریبی پر راضی رہنا ،
: امیر رکھا ہے تو امیری پر راضی رہنا
: لیکن انسانوں کو تکلیف نہ دینا ،
: جو نمازیں پڑھ لی ہیں ان کا شکر ادا کرنا
: اور جو نہیں پڑھ سکے ان پہ استغفار پڑھنا
: اور توبہ کر لینا -
______ اس طرح اللہ راضی ہو جائے گا _______

سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ
گفتگو صفحہ نمبر 280

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guftgu گفتگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Guftgu گفتگو:

Share