Masood khan TV

Masood khan TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masood khan TV, Music production studio, Dubai.

مسعود خان افیشل کی طرف سے خوش امدید

دوستوں HD ویڈیوز دیکهنےاور سننے کلیےاس پیج کو ضرور لایک فالو کریں(نوٹ) حمد نعت نظم یا اور چیز بنوانے اور بہترین ریکارڈ کرنے کیلئے تشریف لاسکتے ہے پتہ : لویر دیر اوچ محلہ بند

03452810311 Whats app and call

09/08/2025

کہ دا زڑہ سکون او دا ژوند خوشحالی غواڑی نو دا بل دا خوشحالو خیال اوساتہ

09/08/2025

جب آپ ہوٹل میں کمرہ بک کریں تو احتیاط ضرور کریں، کیونکہ بعض اوقات وہاں چھپے ہوئے کیمرے لگے ہوتے ہیں۔ پردے، شیشے، گھڑی، لائٹ، اور سوئچ بورڈ جیسے مقامات چیک کریں تاکہ آپ کی پرائیویسی محفوظ رہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔

#ہوٹل #احتیاط #رازداری #پرائیویسی #حفاظت

09/08/2025

Masood khan TV like and Follow






























08/08/2025

اللہ تعالیٰ کی قدرت کا عظیم مظاہرہ ہے کہ اُس نے پانی اور آگ جیسی متضاد چیزوں کو ایک جگہ جمع کر دیا۔ یہ صرف اُسی کی طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔ یقیناً قدرتِ خداوندی حیران کن ہے!
















ٰہی







#توحید





07/08/2025

دا جمعی مبارکہ ورز دہ درود درنہ ھیر نہ شی

07/08/2025

مسجد خدیجة الکبری، لوئر دیر اوچ (بند)میں کارپیٹ کی شدید کمی ہے۔ آئیے! اس اہم دینی ضرورت کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ صدقہ جاریہ ہے، جو کل ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

#مسجد




























07/08/2025

اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت پر شکر ادا کرنا ہماری دینی، اخلاقی اور روحانی ذمہ داری ہے۔ شکرگزاری انسان کو عاجزی سکھاتی ہے اور نعمتوں میں برکت کا ذریعہ بنتی ہے۔ جو شخص اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کی نعمتوں کو مزید بڑھاتا ہے۔






























06/08/2025

اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر بے حد عظیم طاقت اور صلاحیتیں رکھی ہیں، جنہیں اگر صحیح سمت میں استعمال کیا جائے تو وہ دنیا میں بڑے بڑے کام سرانجام دے سکتا ہے۔
























#موٹیویشن




05/08/2025

لوئر دیر اوچ میں آج مزے دار اور خوبصورت بارش ہو رہی ہے۔ ہر طرف خوشگوار موسم ہے، بارش سے دل خوش ہو گیا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔

05/08/2025

یہ ایک بڑی اور زبردست مرغی ہے جو ہڈیوں تک صاف کر کے کھا جاتی ہے، اس کی طاقت اور بھوک دیکھ کر واقعی حیرت ہوتی ہے۔ ایسی مرغی کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے!






























ناظرین! یہ تحریر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ غازی فیصل خالد صاحب کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
05/08/2025

ناظرین! یہ تحریر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ غازی فیصل خالد صاحب کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

غازی فیصل خالد نے ایک ایسا عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے جو ہمارے دلوں کو چھو گیا ہے۔ ہم سب پر شرعی، اسلامی  اور دینی ذمہ ...
04/08/2025

غازی فیصل خالد نے ایک ایسا عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے جو ہمارے دلوں کو چھو گیا ہے۔ ہم سب پر شرعی، اسلامی اور دینی ذمہ داری ہے کہ ان کی رہائی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔ ان جیسے بہادر مجاہد کو اپنی دعاؤں میں ہرگز نہ بھولیں، بلکہ سچے دل سے ان کے حق میں دعا گو رہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور جلد باعزت رہائی عطا کرے۔






























Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masood khan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share