AUUA News

Nabeel Zafar shared a recent budget for Pakistani Awam 😑                                                     Nabeel Zafa...
13/06/2025

Nabeel Zafar shared a recent budget for Pakistani Awam 😑
Nabeel Zafar shared a recent budget for Pakistani Awaam 😑

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتلثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری...
03/06/2025

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔

Don't miss this opportunity . Apply Now 👇
02/06/2025

Don't miss this opportunity . Apply Now 👇

Here are Jobs 2025 in USA .Don't miss this opportunity . Hurry up & Apply now.

31/05/2025

اسلام آباد کے تھانہ سنمبل کی حدود سیکٹر ایف الیون ٹو کی گلی نمبر 18 میں سوئمنگ پول سے پندرہ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر دم توڑ گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اشرف خان نامی شہری نے اپنے گھر پر سوئمنگ پول بنا رکھا ہے جہاں علاقے کے بچے نہانے کے لیے اتے جاتے ہیں۔ آج تقریبا دن ایک بجے محمد بلال ولد محمد مشتاق عمر تقریبا 15 سال سکنہ کچی آبادی سیکٹر ایف 12 نہانے کے لیے آیا۔ بلال نے دوسری بار چھلانگ لگائی تو وہ کچھ دیر نہاتا رہا اور اس کے بعد اچانک وہ پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی جس کی لاش کو پمز ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

انڈیا دی ماں دی سری
23/05/2025

انڈیا دی ماں دی سری

21/05/2025

تھانہ کسوکی کے علاقہ مانگٹ اونچا میں مزدور پر بااثر افراد کا تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او حافظ آباد کا نوٹس, ملزمان گرفتار مقدمہ درج

پولیس پریس ریلیز کے مطابق مانگٹ اونچا تھانہ کسوکی کی حدود میں بااثر افراد طیب ولد ہدایت، ہیرا ولد اقبال، بابر ولد سیف، طیب ولد شوکت، زین ولد سرفراز اور دو نامعلوم ملزمان نے شہری مزدور علی حمزہ پر بہیمانہ تشدد کیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیموں کو جدید ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا ٹریسنگ اور انسانی وسائل کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا،

جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر تمام ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او حافظ آباد نے کہا کہ قانون شکنی برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر شہری کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔تفتیش جاری ہے اور متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے

18/05/2025

یا رب العلمین فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما
آمین ثم آمین یا رب العلمین 🤲🤲🤲🤲🤲

14/05/2025

یہ کوئی فلمی سین نہی اصلی جنگ ہے جو انڈیا ابھی بھی چھپا رہا ہے اپنی قوم سے
ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر -!!!'🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AUUA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AUUA News:

Share