
12/10/2025
ایران کے میزائل حملہ پر منہ توڑ جواب دیا ۔
ہندوستان کو گھر میں گھس کے مارا ۔
افغانستان میں دہشتگردوں کو چن چن کے مارا ۔
گھر کے اندر فتنوں فسادیوں غداروں خارجیوں سے لڑ رہا ہے۔
اور رب نے حرمین شریفین کا محافظ بنایا ہے
حافظ تینوں رب دیاں رکھاں ۔
میری فوج میرا فخر🌷
پاکستان پائندہ باد 🌷