Aroosa Naveed

  • Home
  • Aroosa Naveed
مانا کہ دیکھا دیکھی دلہن کا روایتی گھونگھٹ اور  شرم وحیا رخصت ہوئی ۔۔ اور فوٹو شوٹ کے نام پر وہ تمام اقدار بھی ختم ہوئیں...
27/07/2025

مانا کہ دیکھا دیکھی دلہن کا روایتی گھونگھٹ اور شرم وحیا رخصت ہوئی ۔۔ اور فوٹو شوٹ کے نام پر وہ تمام اقدار بھی ختم ہوئیں جو شادی جیسے مقدس بندھن کا حصہ تھیں ہے، اب شادی پر دلہن محض شوکیس یا "پوز" بن کر رہ گئی ہے، مگر اس طرح کون سے "فن پارے" وجود میں آتے ہیں جن پر صرف دلہن کے گھر والے ہی نہیں ، دلہا بھی تماشائی بنا ہوتا ہے ؟ اس بیغیرتی کی نہ صرف اجازت دی جاتی ہے بلکہ لاکھوں روپے بھی ادا کیے جاتے ہیں۔۔
یعنی محض ایک فوٹو البم کے لیے
حِمیّت نام ہے جس کا، گئی تیمور کے گھر سے

آصفہ عنبرین قاضی

یہ نظم کس نے پڑھی تھی پرائمری میں ۔۔۔۔
26/07/2025

یہ نظم کس نے پڑھی تھی پرائمری میں ۔۔۔۔

اچھی زندگی گزارنے کا طریقہ
26/07/2025

اچھی زندگی گزارنے کا طریقہ
















26/07/2025














*🌹 حیرت انگیز حقیقت — جبران خلیل جبران کی زبانی 🌹**کسی نے جبران خلیل جبران سے پوچھا:*  *"انسانوں میں سب سے حیرت انگیز با...
25/07/2025

*🌹 حیرت انگیز حقیقت — جبران خلیل جبران کی زبانی 🌹*

*کسی نے جبران خلیل جبران سے پوچھا:*
*"انسانوں میں سب سے حیرت انگیز بات کیا ہے؟"*

انہوں نے جواب دیا:

💭 *"انسان بچپن سے اکتا جاتے ہیں اور جلدی بڑے ہونے کی آرزو کرتے ہیں،
پھر جب بڑے ہو جاتے ہیں تو دوبارہ بچپن کی تمنا کرتے ہیں۔"*

💸 *اپنی صحت قربان کر کے دولت کماتے ہیں،
اور پھر دولت خرچ کر کے صحت واپس خریدنے کی کوشش کرتے ہیں۔*

🕰️ *مستقبل کی فکر میں حال کو کھو دیتے ہیں،
نتیجتاً نہ حال میں جیتے ہیں، نہ مستقبل میں۔*

⚰️ *یوں زندگی گزارتے ہیں جیسے کبھی مرنا نہیں،
اور یوں مر جاتے ہیں جیسے کبھی جئے ہی نہیں۔*

*سوچنے کا مقام ہے... 🖤*
*کیا ہم بھی ایسا ہی کر رہے ہیں؟*












*اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون دے، رزق میں برکت دے، دکھوں کو راحت میں بدلے، اور آپ کے حق میں ہر دن کو جمعہ جیسا بابرکت بن...
24/07/2025

*اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون دے، رزق میں برکت دے، دکھوں کو راحت میں بدلے، اور آپ کے حق میں ہر دن کو جمعہ جیسا بابرکت بنائے۔*

*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو جمعہ مبارک! 🌸*










Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aroosa Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share