Voice Of Indus Sindh

Voice Of Indus Sindh voice for Indus sindh

29/01/2025

Top 5 Places to Visit in Thatta, Sindh | Pakistan - Urdu/Hindi

26/01/2025

کراچی
ڈی آئی جی ساوتھ اور ایس ایس پی صاحب سے ایکشن کی اپیل
ساحل سمندر پر غریب عوام سے کیسے بدمعاشی کر کے پیسے بٹورے جاتے ہیں دیکھیں اس ویڈیو میں

24/01/2025

محمودآباد تھانے کے اهلكاروں نے اپنی عدالت لگا لی
چنیسر گوٹھ میں رہائش پذیر مزمل نامی بچے پر بےرحمانہ تشدد
اہلکاروں میں بابر ، علی جمالی ،اور ہیڈ مورر سندر شامل

20/01/2025
17/01/2025

*کراچی ڈیفینس جیسے پوش علاقے میں ایک تعلیمی ادارے کے سامنے کھلے عام نشے کی فروخت کی خفیہ وڈیو منظر عام پر*

09/01/2025

*میرے خیال سے بات تو صحیح ہے*
اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟

  پیپلز پارٹی رہنما گل مروت نے دعوی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی ٹاؤن لیبر کونسلر قمر محمود آباد اعظم بستی اختر کالونی کشمیر کا...
04/01/2025


پیپلز پارٹی رہنما گل مروت نے دعوی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی ٹاؤن لیبر کونسلر قمر محمود آباد اعظم بستی اختر کالونی کشمیر کالونی وغیرہ میں چرس ہیرون گٹگا سر عام منشات فروخت اس کے سربراباہی میں ہو رہی ہے ۔۔۔
درخواست کمنٹ میں موجود ہے

28/12/2024

ٹنڈوغلام علی ضلع بدین میں یہ تین بچے ملیں ھیں
خود کو کراچی کے رھائشی بتارھے ھیں

27/12/2024

الیکٹرانک کمپلین سیل سے گھر بیٹھے مستفید ہونے والی خاتون کا ڈی آئی جی ایسٹ عثمان غنی صدیقی کے لئے ویڈیو پیغام
خاتون کا کہنا ہے کہ اسے گھر بیٹھے انصاف ملا اور اس کے بچوں کو تحفظ کا احساس ہوا

26/12/2024
26/12/2024

ان زلیل انسانوں کو پہچان کر عبرت کا نشان بنانے میں مدد کریں یہ گروہ اتوار بازار میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتا ہے

25/12/2024

ان زلیل انسانوں کو پہچان کر عبرت کا نشان بنانے میں مدد کریں یہ گروہ اتوار بازار میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتا ہے

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Indus Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share