JEETO BANNU GULL

JEETO BANNU GULL جیتو بنوں گل لکی ڈرا
0334 5144645

انا للہ وانا الیہ راجعونیہ پوسٹ آن ٹک ٹاکرز بہنوں تک پہنچانے میں آپنا کردار ادا کریں کہ الله تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں ...
21/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ پوسٹ آن ٹک ٹاکرز بہنوں تک پہنچانے میں آپنا کردار ادا کریں کہ الله تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو عزت کے ساتھ مر-نا نصیب فرمائے ۔
پہاڑوں سے ایک اور آفس-وس-ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ معروف کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق سپانٹک چوٹی (گولڈن پیک، 7,027 میٹر) کو کامیابی سے سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران انتـقال کر گئیں۔
اطلاعات کے مطابق واپسی پر تقریباً 6,400 میٹر کی بلندی پر انہیں شدید بلندی کی بیماری (Altitude Sickness) کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے ماؤنٹین گائیڈ اکبر علی اور دیگر ساتھیوں نے انتہائی مشکل حالات میں ہر ممکن مدد فراہم کی، لیکن افسوس کہ وہ جانــبر نہ ہو سکیں۔
ڈاکٹر اسماء مشتاق نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایک عظیم کارنامہ انجام دیا۔ ان کی وفات کوہ پیمائی کی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پہاڑ اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ قربانی بھی مانگتے ہیں، اور اس سال فلک سر اور براڈ پیک کے بعد یہ ایک اور الـمناک سانــحہ ہے۔

اعلانِ گمشدگیدوستو! سرکی خیل سے تعلق رکھنے والے نیک محمد کی 8 بکریاں گم ہوگئی ہیں۔ اگر کسی بھائی نے بکریاں دیکھی ہوں یا ...
20/08/2026

اعلانِ گمشدگی
دوستو! سرکی خیل سے تعلق رکھنے والے نیک محمد کی 8 بکریاں گم ہوگئی ہیں۔ اگر کسی بھائی نے بکریاں دیکھی ہوں یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 0343-2837329

آپ کی ایک اطلاع بکریوں کو مالک تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ شکریہ! 🤲پلیز ڈھونڈنے میں مدد کریں

ایڈریس: بنوں ٹاؤن شپ چوک، خانزَالہ شاپہر قسم کے موبائل آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں!آسان ماہانہ اقساطکم ماہانہ قسطیں ...
20/08/2026

ایڈریس: بنوں ٹاؤن شپ چوک، خانزَالہ شاپ

ہر قسم کے موبائل آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں!

آسان ماہانہ اقساط
کم ماہانہ قسطیں
آسان طریقہ کار
مطمئن سروس
فوری حصول

دستیاب برانڈز:
• Infinix
• TECNO
• itel
• OPPO
• Realme
• Villoan

اپنے پسندیدہ موبائل کو آسان اقساط پر حاصل کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
0332-3015006
0311-8089880

📲 WhatsApp پر بھی رابطہ کریں

آج ہی رابطہ کریں اور اپنا پسندیدہ موبائل آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں۔اب ٹاون شیپ میں بھی دستیاب ہے

ہم سب کو چاہیے کہ جو بھی ہو پہلے اسے پتہ کریں کہ ماں باپ زندہ ہے کہ نہیں کیونکہ یہ اصلی انسانیت کی پہچان ہے
20/08/2026

ہم سب کو چاہیے کہ جو بھی ہو پہلے اسے پتہ کریں کہ ماں باپ زندہ ہے کہ نہیں کیونکہ یہ اصلی انسانیت کی پہچان ہے

یہ پیغام تمام ٹک ٹاکر بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ہے:سوشل میڈیا پر شہرت چند دن کی ہوتی ہے، لیکن عزت اور کردار پوری زندگی کا ...
20/08/2026

یہ پیغام تمام ٹک ٹاکر بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ہے:
سوشل میڈیا پر شہرت چند دن کی ہوتی ہے، لیکن عزت اور کردار پوری زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ خدارا اپنی عزت، وقار اور اسلامی اقدار کا خیال رکھیں۔ دنیا کی باتوں سے پہلے اپنے اعمال اور مستقبل پر نظر رکھیں۔ اگر ہم خود اپنی حفاظت اور حدود کا خیال نہیں رکھیں گے تو بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے اور اپنی عزت و آبرو کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اس کہ بہت خیال رکھیں
20/08/2026

اس کہ بہت خیال رکھیں

یہ ہوتا ہے اصلی لیڈر
19/08/2026

یہ ہوتا ہے اصلی لیڈر

اعلانِ گمشدگییہ بکری تقریباً 10 سے 11 دن سے گم ہے۔ اطلاع ملی ہے کہ کسی مروت قوم سے تعلق رکھنے والے بھائی نے پوسٹ کیا تھا...
19/08/2026

اعلانِ گمشدگی
یہ بکری تقریباً 10 سے 11 دن سے گم ہے۔ اطلاع ملی ہے کہ کسی مروت قوم سے تعلق رکھنے والے بھائی نے پوسٹ کیا تھا کہ یہ بکری کسی گھر میں موجود ہے، لیکن فی الحال اس بندے سے پیج کا نام بول گیا ہے
اگر کسی بھائی نے یہ بکری دیکھی ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03329951510
اللہ تعالیٰ کے رضا کی خاطر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بکری اپنے مالک تک پہنچ سکے۔پلیز ڈھونڈنے میں مدد کریں

افسوسناک خبرانا للہ وانا الیہ راجعوننکمان اللہ کے بھائی   کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 9 بجے بک...
19/08/2026

افسوسناک خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون

نکمان اللہ کے بھائی کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 9 بجے بکول خیل میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جنازہ میں شرکت کریں

اعلانِ گمشدگی یہ گائے ایک غریب خاندان کی ہے جو گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی بھائی نے یہ گائے دیکھی ہو یا اس کے بارے میں کوئی مع...
18/08/2026

اعلانِ گمشدگی
یہ گائے ایک غریب خاندان کی ہے جو گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی بھائی نے یہ گائے دیکھی ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔03461318463
انسانی ہمدردی کی خاطر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گائے اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JEETO BANNU GULL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share