Ashraf Rafiq Official

Ashraf Rafiq Official Welcome to Ashraf Rafiq Official
(5)

21/12/2025

میں نے اپنی زندگی کوئ شارٹ کٹ سے نہیں بدلی میں ترتیب سے کام کی ہے اور آپ بھی کر سکتے ہو

I've just reached 450K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
17/12/2025

I've just reached 450K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

السلام علیکم میرے پیارے فالور کیسے ہیں اپ لوگ. سچ بتائیں چشمے کے ساتھ کیسا لگ رہا ہوں؟
16/12/2025

السلام علیکم میرے پیارے فالور کیسے ہیں اپ لوگ. سچ بتائیں چشمے کے ساتھ کیسا لگ رہا ہوں؟

دبئی میں اج بہت بارش ہوئی ہے۔موسم بہت خوشگوار ہے۔باہر نکلا تھوڑا چلا پھرا اور میرا دل کر رہا تھا کہ اج انار کھاؤں۔گروسری...
14/12/2025

دبئی میں اج بہت بارش ہوئی ہے۔موسم بہت خوشگوار ہے۔باہر نکلا تھوڑا چلا پھرا اور میرا دل کر رہا تھا کہ اج انار کھاؤں۔گروسری میں گیا انار کی پیٹی پڑی ہوئی تھی ان میں سے یہ والا انار مجھے اچھا لگا۔جو مجھے تین درہم کا ملا ہے پاکستان کے 234 روپے بنتے ہیں۔کیا پاکستان میں ایسا اچھا والا انار 234 روپے میں مل جائے گا سب اپنی رائے کمنٹ میں دیں.
نوٹ: یہ پوسٹ ایڈمن کی ہے

اج دبئی میں بہت دنوں کے بعد بہت بڑی بارش ہوئی ہے۔ابھی بھی موسم بہت خوشگوار ہے۔
14/12/2025

اج دبئی میں بہت دنوں کے بعد بہت بڑی بارش ہوئی ہے۔ابھی بھی موسم بہت خوشگوار ہے۔

اج پھر الحمدللہ فیس بک نے 16 ڈالر بونس دیا ہے۔جو پاکستان کے تقریبا پانچ ہزار کے قریب بنتے ہیں۔38 ڈالر پہلے دیے 16 ڈالر ی...
08/12/2025

اج پھر الحمدللہ فیس بک نے 16 ڈالر بونس دیا ہے۔جو پاکستان کے تقریبا پانچ ہزار کے قریب بنتے ہیں۔38 ڈالر پہلے دیے 16 ڈالر یہ ٹوٹل بنتے ہیں 54 ڈالر جو پاکستان کے تقریبا 15 ہزار کے قریب بنتے ہیں۔فیس بک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔میری جو فیس بک پبلک ہے اپ لوگوں سے ایک مشورہ درکار ہے کیا میں یہ 15 ہزار روپے پاکستانی اپنے کام لگاؤں یا کسی مستحق کے لیے ڈونیٹ کروں ۔اپنا قیمتی مشورہ کمنٹ باکس میں ضرور دیجئے

اج الحمدللہ میں نے 500 درہم کا کام کیا ہے۔جو پاکستان کے تقریبا 40 ہزار کے قریب بنتے ہیں۔کیا پاکستان میں ایک مزدور ایک دن...
06/12/2025

اج الحمدللہ میں نے 500 درہم کا کام کیا ہے۔جو پاکستان کے تقریبا 40 ہزار کے قریب بنتے ہیں۔کیا پاکستان میں ایک مزدور ایک دن میں 40 ہزار کما سکتا ہے۔اپنی رائے دیں
نوٹ:میں پیج کا ایڈمن ہوں

مجھے اج فیس بک نے 38 ڈالر بونس میں دیے ہیں جو پاکستان کے 10 ہزار سے اوپر بنتے ہیں۔
04/12/2025

مجھے اج فیس بک نے 38 ڈالر بونس میں دیے ہیں جو پاکستان کے 10 ہزار سے اوپر بنتے ہیں۔

اج میں نے ڈبل انڈا برجی اور دو خشک پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا ہے۔ریسٹورنٹ والے نے مجھ سے 8اٹھ درہم لیے ۔ جو پاکستان کے 624...
03/12/2025

اج میں نے ڈبل انڈا برجی اور دو خشک پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا ہے۔ریسٹورنٹ والے نے مجھ سے 8اٹھ درہم لیے ۔ جو پاکستان کے 624 روپئے بنتے اگر یہی ناشتہ پاکستان میں کسی ریسٹورنٹ میں کیا جائے تو کتنے پیسے لگیں گے

اج جب صبح میں نیند سے اٹھا باہر ایا پہلے انڈا لیا اسے کھایا پھر چائے پی اس کے بعد میں نے واکنگ کی واکنگ کے بعد میں نے ای...
02/12/2025

اج جب صبح میں نیند سے اٹھا باہر ایا پہلے انڈا لیا اسے کھایا پھر چائے پی اس کے بعد میں نے واکنگ کی واکنگ کے بعد میں نے ایک گاڑی میں ایک بڑے ڈائنوسار کو لوڈ ہوتے ہوئے دیکھا میں نے سوچا اس کی پکچر لے کے اپنے اڈینس سے شیئر کرتا ہوں کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈائنوسار اصلی ہے یا نقلی

دبئی میں یہ کمپنی بہت مشہور ہے کوئی بتا سکتا ہے اس کمپنی کے نام کا جو مطلب ہے سرائیکی اور اردو میں اس کو کیا ہم بولتے ہی...
30/11/2025

دبئی میں یہ کمپنی بہت مشہور ہے کوئی بتا سکتا ہے اس کمپنی کے نام کا جو مطلب ہے سرائیکی اور اردو میں اس کو کیا ہم بولتے ہیں؟

دبئ میں یہ سلیمانی چائے ایک درھم کی ہے جو پاکستانی 78 بنتے ہے ۔پاکستان میں سلیمانی چائے کی قیمت کیا ہے ؟
30/11/2025

دبئ میں یہ سلیمانی چائے ایک درھم کی ہے جو پاکستانی 78 بنتے ہے ۔پاکستان میں سلیمانی چائے کی قیمت کیا ہے ؟

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Rafiq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashraf Rafiq Official:

Share

Category