Gujjar StAr

Gujjar StAr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar StAr, Digital creator, Dubai.

✨ گجر اسٹار ✨
گوجری زبان، گجر کلچر اور ہماری پہچان کی آواز!
یہاں جانیں گجر قوم کی نامور شخصیات، اُن کی کامیابیاں اور ہماری ثقافت کی جھلک۔
فالو کریں، شیئر کریں — اپنی پہچان پر فخر کریں! 💪💚

13/09/2026

❤.

صوبہ ہزارہ کی تحریک کوئی آج کی تحریک نہیں، بلکہ اس کی جدوجہد کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ 1980ء کی دہائی کے بعد سے ہزارہ کے ع...
12/09/2026

صوبہ ہزارہ کی تحریک کوئی آج کی تحریک نہیں، بلکہ اس کی جدوجہد کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ 1980ء کی دہائی کے بعد سے ہزارہ کے عوام اپنے الگ صوبے اور اپنے آئینی، سیاسی، انتظامی اور معاشی حقوق کے لیے آواز بلند کرتے آئے ہیں۔

ہمارا مؤقف کسی قوم، زبان یا علاقے کے خلاف نہیں۔ صوبہ ہزارہ کی تحریک کسی قومیت سے بالاتر ہو کر اپنے بنیادی حقوق، بہتر انتظامی نظام اور عوام کے روشن مستقبل کی جدوجہد ہے۔ ہم پاکستان کے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کے حصول کی بات کرتے ہیں۔

میرے نزدیک اصل مسئلہ صوبے کے نام کا نہیں بلکہ عوام کے حقوق، ان کی نمائندگی اور ان کے بہتر مستقبل کا ہے۔ نام اباسین ہو، خیبر ہو، ہزارہ ہو، وادیوں کا صوبہ ہو یا کوئی اور اگر اس کے نتیجے میں ہزارہ کے عوام کو ان کے جائز حقوق، بہتر انتظامی سہولیات اور مؤثر نمائندگی ملتی ہے تو میرے لیے نام کوئی مسئلہ نہیں۔

ہم نے ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے اور ان شاء اللہ جب تک جان میں جان ہے، اس پُرامن جدوجہد کا حصہ رہیں گے۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ جدوجہد دلیل، شعور، اتحاد، برداشت اور آئینی و جمہوری طریقے سے آگے بڑھے۔

میں اختلافِ رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ آپ کو میرے مؤقف سے علمی یا سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن گزارش ہے کہ اختلاف کو دلیل اور شائستگی کے ساتھ بیان کریں۔ ذاتی حملوں، تضحیک یا غیر ضروری تلخی کے بجائے مثبت مکالمے کو فروغ دیں، کیونکہ اختلافِ رائے معاشرے کی خوبصورتی ہے۔

ایک مقصد، ایک آواز، ایک نعرہ:
صوبہ ہزارہ ✌️✌️.

17/08/2026
11/08/2026

رات 12 بجے تک محسن عزیز گجر تقریباً 10 ہزار ووٹوں کی برتری سے آگے تھے، لیکن صبح نتیجہ تبدیل ہوا اور راتھوڑ کامیاب قرار پائے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے اب تک محسن عزیز گجر کے حق میں کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔

یہ وہ جماعت ہے جو بارہا گجروں کو سیاسی طور پر نظرانداز کرتی رہی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ گجر قیادت اور گجر عوام سنجیدگی سے سوچیں کہ جو جماعت ہمارے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی، آخر ہم اس کے ساتھ کیوں کھڑے رہیں؟

گجروں کو اب مسلم لیگ ن سے اپنا سیاسی راستہ الگ کرنے پر غور کرنا چاہیے۔

مارا قائد کی تصویر مارو “محسن عزیز 🌹💐
10/08/2026

مارا قائد کی تصویر
مارو “محسن عزیز 🌹💐

08/08/2026

ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
محسن عزیز گجر 🥰

Address

Dubai
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar StAr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share