Dubai urdu news

Dubai urdu news News update

Sad News: The Grand M***i of Saudi Arabia and the head of the Council of Senior Scholars, Abdulaziz bin Abdullah Al Al-S...
23/09/2025

Sad News: The Grand M***i of Saudi Arabia and the head of the Council of Senior Scholars, Abdulaziz bin Abdullah Al Al-Sheikh, has died, the Royal Court announced.

متحدہ عرب امارات نے 9 ایشیائی اور افریقی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ورک ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔بین الا...
22/09/2025

متحدہ عرب امارات نے 9 ایشیائی اور افریقی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ورک ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر یہ پابندی لگائی گئی ہے ان میں یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، افغانستان، یمن، لبنان اور بنگلہ دیش شامل ہیں تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ پاکستان اس فہرست کا حصہ نہیں ہے۔
امیگریشن سے متعلق جاری کیے گئے سرکلر میں واضح کیا گیا ہے کہ ان ممالک کے لیے ویزا درخواستوں کا عمل تاحکمِ ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔ نہ صرف نئے ورک یا ٹورسٹ ویزے جاری کیے جا رہے ہیں بلکہ زیرِ التوا درخواستیں بھی روک دی گئی ہیں۔
اماراتی حکام نے باضابطہ طور پر اس فیصلے کی وجہ تو نہیں بتائی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی خدشات اور بعض سفارتی تنازعات کے باعث اٹھایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اس سے قبل بھی مختلف مواقع پر بعض ممالک پر ویزے کی پابندیاں عائد کر چکا ہے۔

18/09/2025

Pakistan 🇵🇰 zindabad 💗💗💗

18/09/2025

🤲وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ، وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🤲
Proud to pakistan.
Pakistan zindabad..

23/08/2025

27/07/2025

Alhamdulliah:

Good News:
UAE to start sending aid to Gaza on urgent basis through land, air and sea borders including air drops on emergency basis.
🇦🇪 ❤️ 🇵🇸

07/07/2025

انڈونیشیا میں انسان کو اژدھے نے نگل لیا

مقام: انڈونیشیا (سولاویسی جزیرہ)

واقعہ:
کسان اکبار سالوبیرو (25 سال) کھیت میں کام کرنے گیا، واپس نہ آیا۔

لوگ ڈھونڈنے نکلے تو ایک 7 میٹر (23 فٹ) لمبا اژدھا (python) ملا۔

اُس اژدھے کے پیٹ میں انسان کی شکل نظر آ رہی تھی۔

گاؤں والوں نے سانپ کا پیٹ کاٹا → اکبار کی لاش پوری حالت میں اندر سے نکلی۔

اُس وقت وہ مکمل نگل لیا گیا تھا — سر سے پاؤں تک۔

23/06/2025

23/06/2025

‏دوحہ شاپنگ مال قطر میں عوام میں خوف و ہراس

23/06/2025

Important Update: ⚠️ 🚨

The UAE remains safe and secure. There is no cause for panic. We urge everyone to avoid sharing unverified or fake news. Always rely on official sources for accurate information.

اہم اطلاع: ⚠️ 🚨

متحدہ عرب امارات محفوظ اور پرامن ہے۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر مصدقہ یا جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کریں۔ درست معلومات کے لیے ہمیشہ مستند ذرائع پر بھروسا کریں۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai urdu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share