News Library

News Library Your Trusted Source for News and Information, Uncovering the Past, Preserving the Present. Join our journey through Nature and History.
(1)

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول (پشاور) کے شہداء کو خراجِ عقیدت "آج ہم سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے ...
17/12/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول (پشاور) کے شہداء کو خراجِ عقیدت

"آج ہم سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطنِ عزیز کے مستقبل کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ دلخراش سانحہ پوری قوم کے لیے ایک عظیم آزمائش تھا، جس نے ہمارے دلوں کو غم سے بھر دیا مگر ہمارے حوصلے پست نہ کر سکا۔ ریاست، سیکیورٹی ادارے اور عوام متحد ہو کر دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ آج ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت پوری قوت کے ساتھ بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے دی گئی یہ عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے. آمین۔"
وزیراعظم محمد شہباز شریف

آزاد کشمیر صحت کارڈ کے زریعے ان ہسپتالوںں میں مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی 1. بلال ہسپتال، راولپنڈی2. آل فیڈرل سٹاف ہسپت...
17/12/2025

آزاد کشمیر صحت کارڈ کے زریعے ان ہسپتالوںں میں مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی

1. بلال ہسپتال، راولپنڈی

2. آل فیڈرل سٹاف ہسپتال، راولپنڈی

3. کشمیر سرجیکل، بھمبر

4. سٹی ہسپتال، بھمبر

5. سمن لوہار، برنالہ

6. ٹی ایچ کیو، برنالہ

7. ٹی ایچ کیو، سماہنی

8. آصف بھٹی ہسپتال

9. سی ایم ایچ، کھاریاں

10. ڈی ایچ کیو، بھمبر

11. ہیلتھ ہسپتال

12. شوکت خانم کینسر ہسپتال، لاہور

13. یوسف ہسپتال، کٹھوعہ

14. ڈی ایچ کیو، کوٹلی

15. انور میموریل

16. شاہین ہسپتال

17. آدم میموریل ہسپتال

18. ڈی ایچ کیو، کوٹلی

19. گائناکالوجی ہسپتال

20. قمر ہسپتال، باغ

21. شہداء ہسپتال، باغ

22. الشفا ہسپتال، باغ

23. الشفا ہسپتال، اسلام آباد

24. آر سی سی، راولپنڈی

25. اے ایف آئی سی، راولپنڈی

26. الائیڈ ہسپتال، باغ

27. امۃ الایاس ہسپتال، بنگوں

28. ڈی ایچ کیو ہسپتال، باغ

29. ٹی ایچ کیو ہسپتال، دھیرکوٹ

30. زمان میڈیکل کمپلیکس

31. شیخ خلیفہ بن زاید ہسپتال، مظفرآباد سٹی

32. عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال، امبور

33. علی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، دھنی سیداں

16/12/2025

نیلم ویلی منڈکرو کے مقام پہ جنگل میں لگی آگ بالکل آبادی میں پہنچ چکی ہے لیکن حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی بھی قدم نہیں اٹھایا گیا
عوام علاقہ میں خوف و ہراس مزید پھیلتا جا رہا ہے

ڈی ایس پیز کے تبادلے
06/12/2025

ڈی ایس پیز کے تبادلے

19/11/2025

علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار، پولیس نے سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ کر دیا


مظفرآباد: نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم ہاوس آمد پر آزاد جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی...
18/11/2025

مظفرآباد:
نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم ہاوس آمد پر آزاد جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی

‏آزاد کشمیر کی کیا سیاست ہے کل تک جو وزیر اعظم کیُ کابینہ میں رکن تھا وہ اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دیتا ہے اور ...
18/11/2025

‏آزاد کشمیر کی کیا سیاست ہے کل تک جو وزیر اعظم کیُ کابینہ میں رکن تھا وہ اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دیتا ہے اور خود وزیر اعظم بن جاتا ہے۔ عدم اعتماد ایک شخص کے خلاف نہیں حکومت / کابینہ کے خلاف بنتا ہے۔ اقتدار کی میوزیکل چیئرز نے سیاستدانوں کے ضمیر مردہ کر دیے ہیں۔خواجہ آصف


*صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
18/11/2025

*صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں کامیاب
کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

سہ ملکی سیریز، آج افتتاحی میچ میں پاکستان اور زمبابوے مدمقابل ہوں گے
18/11/2025

سہ ملکی سیریز، آج افتتاحی میچ میں پاکستان اور زمبابوے مدمقابل ہوں گے


*آزاد کشمیر نومنتخب وزیراعظم سے حلف لینے کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آگئی۔* ▪️صدر کے بجائے سپیکر چوہدری لطیف اکبر حل...
18/11/2025

*آزاد کشمیر نومنتخب وزیراعظم سے حلف لینے کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آگئی۔*

▪️صدر کے بجائے سپیکر چوہدری لطیف اکبر حلف لیں گے۔ تقریب حلف برداری آج دن ایک بجے ہوگی، آئین و روایات کے مطابق وزیراعظم سے حلف صدر ریاست لیتے ہیں مگر صدر ریاست نے حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی۔ اس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث مظفرآباد نہیں آسکتے۔

سلطان محمود کی عدم موجودگی میں سپیکر چوہدری لطیف اکبر حلف لیں گے۔ آئینی تقاضوں کے تحت سپیکر کو حلف لینے کا اختیار حاصل ہے۔ مظفرآباد میں حلف برداری کی تقریب کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری آج دن ایک بجے ہوگی۔

حلف برداری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا عمل شروع ہوگا۔ سیاسی حلقوں میں نئی حکومت کے لائحہ عمل پر نظریں مرکوز ہیں۔

آج کی ریٹ_لسٹ مظفرآباد`18/11/2025`
18/11/2025

آج کی ریٹ_لسٹ مظفرآباد

`18/11/2025`

`چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹ لے کر وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب`
17/11/2025

`چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹ لے کر وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب`

Address

Dubai

Telephone

+923558063275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Library:

Share