23/02/2023
ایک لڑکی نے ڈانس ویڈیو آپلوڈ کی جس پر 24 گھنٹے میں دو کروڑ ویوز آگئے اور وہ راتوں رات سٹار بن گئی اور دوسری طرف ایک ماں سالوں سے قرآن ہاتھ میں لئے اپنے بچوں کی رہائی کی۔بھیک مانگتی رہی لیکن کسی نے آواز اٹھانا گوارہ نہیں کیا ایک بے ضمیر اور مردہ قوم کی یہی پہچان ہوتی ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھاو اس خونی سردار کے خلاف زندگی میں ماں کا غم نا بانٹ سکے کم از کم مرنے کے بعد تو اسکو انصاف دلاو.................