First News Channel

First News Channel First News channel provide you about current news regarding Politics, entertainment, sports etc

16/06/2025

پچھلے چھ دنوں سے گوادر ٹو کوئیٹہ راستہ بند ہے ، مسافر اور اسٹوڈنٹس پریشان

پاکستان کی سڑکوں پر امریکا  اور اسرا ائیل  کے خلاف غریب مدارس کے طلباء سے ریلیاں اور جلسے ، سادہ لوح  کارکنوں کو لولی پا...
07/06/2025

پاکستان کی سڑکوں پر امریکا اور اسرا ائیل کے خلاف غریب مدارس کے طلباء سے ریلیاں اور جلسے ، سادہ لوح کارکنوں کو لولی پاپ ، امریکہ کے خلاف جغادی فتوے ہزاروں لاکھوں لوگ مروانا،

اور خود رات کو امریکی یوم آزادی کے جشن منانا۔
آپکی رائے؟ 🤔

07/06/2025

کیچ بم دھماکے میں باپ بیٹا جاں بحق، تین افراد زخمی بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے زامران میں بم دھماکے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق، واقعہ زامران کے گاؤں سیرکزہ میں اس وقت پیش آیا جب محمد امین عبدالکریم اپنے بیٹے کے ہمراہ قریبی گاؤں میں عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے جا رہے تھے۔ راستے میں انہیں بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔

07/06/2025

میری طرف سے اہل اسلام کو عید الحضیٰ مبارک ہو

06/06/2025

آصف بگٹی کی داستان اپنے زبان ۔وزیراعلی بلوچستان کے نام۔

لیویز دوڑ میں پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان امیدواروں کا وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈی جی لیویز اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سے میرٹ پر بھرتی کرنے کی اپیل ۔آ صف خان 15/04/2025 ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے سپاہی (سیریل نمبر3742) کے پوسٹ میں لیویز کے فیزیکل ٹیسٹ دوڑ میں 1st پوزیشن حاصل کی ہے اور یاد رہے کہ ماضی بھرتیوں میں آ صف خان 2rd پوزیشن پہ آیا تھا ۔
وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے وعدے کو برقرار رکھ کر میرٹ کو مد نظر رکھ کر غریب نوجوانوں کا حق دیں ، ہمیں امید ہے کہ ڈی جی لیویز اور گورنمنٹ آف بلوچستان حقدار کے حق دلانے میں اپنا کردار ادا کریں گے. نام۔ آ صف خان ولد خان محمد (سیریل نمبر 3742)
دوستوں سے عرض ہے مزید اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ہمارے آواز بنے شکریہ ۔۔

06/06/2025

*مغوی اسسٹنٹ کمشنر تمپ حنیف نورزئی کا ویڈیو بیان مسلح تنظیم نے جاری کردیا ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ...
10/05/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ کی ثالثی سے دونوں ممالک نے فوری اور مکمل سیزفائر پر اتفاق کر لیا ہے۔

09/05/2025

بڑی خبر !
بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری۔
برطانیہ اخبار

09/05/2025

‏🔺تازہ ترین: اوتھل بازار میں مسلح افراد کے حملے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 3 افراد ہلاک

‎ #بلوچستان

‏قلات سے گرفتار پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا گیا – بلوچ لبریشن آرمیبلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر می...
09/05/2025

‏قلات سے گرفتار پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا گیا – بلوچ لبریشن آرمی

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں کارروائی کے دوران حراست میں لیے گئے پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔

اے ایس آئی غلام سرور، فراز علی، رفیق احمد چنہ، محمد ناصر اور فراز احمد کو بی ایل اے کے خصوصی دستے “فتح اسکواڈ” نے اُس وقت حراست میں لیا تھا، جب منگچر میں اسٹریٹجک اہمیت کے مقام خزینئی پر مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کے ذریعے شہر کا کنٹرول حاصل کیا گیا۔

بی ایل اے یہ واضح کر دینا چاہتی ہے کہ یہ رہائی کسی کمزوری یا سمجھوتے کی علامت نہیں، بلکہ بلوچ قومی مزاحمت کی اخلاقی بالادستی، سیاسی پختگی اور حکمت عملی کا مظہر ہے۔ ہم نے ان اہلکاروں کو ایک موقع دیا ہے کہ وہ خود کو بلوچ قومی تحریک کے خلاف جنگی صف سے علیحدہ کریں، اور یہ پہچانیں کہ وہ ایک قابض کے فوجی نظام کا حصہ بن کر اپنے ہی لوگوں کے خون میں شریک ہو رہے ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ بہت سے بلوچ وردی میں ہونے کے باوجود نوآبادیاتی جبر کے خلاف نفرت رکھتے ہیں، لیکن اگر آپ اپنی بندوق دشمن کی صف میں رکھتے ہیں، تو پھر آپ کی شناخت بلوچ نہیں، بلکہ قابض کی وردی اور اس کے مفادات کا تسلسل بن جاتی ہے۔

آج کی یہ رہائی ایک دروازہ ہے جو ہم نے کھلا چھوڑا ہے، ایک موقع ہے جو ہم نے دیا ہے۔لیکن اگر پولیس نے اپنی موجودہ روش جاری رکھی، تو ہم آپ کو اُسی نظر سے دیکھیں گے جس سے ہم دشمن کو دیکھتے ہیں، اور نتائج بھی اسی کے مطابق ہوں گے۔

ہم چاہتے ہیں کہ یہ پیغام بلوچستان کے ہر تھانے، ہر چیک پوسٹ اور ہر وردی والے بلوچ تک پہنچے کہ بلوچ لبریشن آرمی آپ کو گولی کا نشانہ بنانا نہیں چاہتی، لیکن آپ کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آپ دشمن کی بندوق کا حصہ بنیں گے یا بلوچ قوم کی بقاء کی جنگ میں غیر جانب دار رہیں گے۔

جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورکہ 9 مئی 2025

09/05/2025

Multiple coordinated attacks targeting Pakistani forces and infrastructure have been reported across various regions of , allegedly carried out by "pro-independence" Baloch armed groups.

🔻Turbat:
A gr***de attack was reported in the D Baloch area of Turbat, targeting Pakistani forces. The extent of casualties or damage remains unconfirmed.

🔻Kech District:
Explosions and sustained gunfire have been reported in the Buleda area. Details are still emerging as communications remain limited in the region.

🔻Quetta:
Three separate gr***de attacks were carried out on Pakistani army posts in the Hazarganji and Faizabad areas of the Balochistan's capital, Quetta.

🔻Panjgur:
Armed men established a blockade on the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) highway in the Washbod area. Vehicles were stopped, and passengers were reportedly subjected to ID checks.

▪In Panjgur, two police vehicles were seized along with arms. Several police officials were reportedly detained by the attackers.

▪A police station was captured, its weapons seized, and subsequently set ablaze.

▪A check post in the Bonistan area was also taken over by the armed men.

▪Reports indicate that operatives of a government-backed militia, locally referred to as the "death squad" under the command of a figure known as Qasim, were injured during the clashes.

These incidents follow a major armed operation in the Hoshab district, where militants reportedly took control of the area. Critical infrastructure, including a NADRA office and a levies station, were set on fire. Additionally, ten non-locals were reportedly taken hostage during a blockade on the M8 CPEC highway.

(Vida )

09/05/2025

پنجگور وشبود تھانہ پر مسلح افراد کے حملے کے دوران دو گاڑیوں کو آگ لگا کر نقصان پہنچایا گیا ہے پولیس ذرائع

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when First News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to First News Channel:

Share