Kashmir valley

Kashmir valley page
(1)

10/02/2024

اگر سگریٹ کی ڈبی پر نوازشریف کی تصویر لگا دی جائے تو %90 نوجوان سگریٹ پینا چھوڑ دینگے
نفرت نے اتنا زور پکڑا ہے😂 #

07/02/2024

کل :انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی🖤

06/02/2024

پاپا کی پری تو سب نے دیکھی ہے آج دادا کی لال پری دیکھیں

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیںانصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیںسخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیںبہادری کی بہترین مثال علیؓ ہ...
22/11/2023

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں🌷🌷🌷🌹

17/11/2023

سب سے اچھا مذہب ملا سب سے اچھی کتاب ملی
سب سے اعلیٰ نبی ﷺ ملے اس بات پر کہہ دو اَلْحَمْدُلِلّه ❤❤❤❤

17/11/2023

جیسے انڈیا کو ترقی کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا ٹھیک ایسے ہی ورلڈکپ جیتنے سے بھی کوئی روک نہیں سکتا

12/11/2023

Kon jeety ga sami final or kis kis teem ko ap final m dakna chaty han

11/11/2023

تعارف آزاد کشمیر
نام۔ آزاد کشمیر
ائیر پورٹ۔ 0
ریلوے اسٹیشن 0
آبادی۔ 45 لاکھ
بیرون ملک۔20 لاکھ
وزیر مشیر۔ 35
غربت۔ 80 فیصد
آٹا۔ ناپید
صاف پانی۔ چشمے
تعلیم ۔ 80 فیصد
معیار۔ 000
لکڑی فل کشمیر سے سمگل
واپس کشمیر کو لکڑی سے فرنیچر بنا کر مہنگے داموں فروخت
پھتر سب کشمیر سے سمگل
واپسی منگے دام
ڈیم۔ پانچ
بجلی پیداوار۔ تقریبا چار ہزار
بجلی ضرورت۔ چار سو
بجلی لوڈشیٹینگ۔ بارہ گھنٹے
بل بجلی۔ 5 ہزار ایورج
بجلی قیمت خرید کشمیر سے۔ چار روپے فی یونٹ
بجلی قیمت فروخت کشمیر کو۔پچاس روپے فی یونٹ
یونیورسٹی۔ بےشمار
ڈگری۔مقامی استعمال
لیڈر۔ میٹرک پاس
کام ۔صرف غلامی
صحت سہولت۔ نزلہ زکام/ہڈی جوڑ
باقی بیماریاں۔ پنڈی پنڈی
بڑی انڈسٹری۔ کوئی نہیں۔
وجہ۔ متنازعہ علاقہ۔
وزراء اختیار۔ جھنڈی
کنٹرول۔ آئی جی/چیف سیکرٹری
( کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیریوں نے ہی کرنا ہے۔تب تک کشمیری لیڈر کشمیریوں کو ان کے حقوق دلوا سکتے ہیں)یہ پیغام مظفرآباد پہچانے میں ہماری مدد کریں شکریہ 👈🏻👈🏻👈🏻

07/11/2023

آج ہندو 🇮🇳 مسلمانوں 🇦🇫 کے لیے دعا کر رہے تھے
اور مسلمان 🇵🇰 عیسایوں 🇦🇺 کے لیے دعا کر رہے تھے😅
شیطان بھی آج حیران تھا یہ چل کیا رہا ہے🤣

07/11/2023

سارا کھیل تو کمینس کا ہے جس نے وکٹ نہیں دی ورنہ گرین میکسول ہیرو نہ بنتا

05/11/2023

ورلڈکپ کی موجودہ صورت حال دیکھتے ہوے، لگ ایسا رہا ہے کہ، باقی ٹیمز کو کپ کو دیکھنے آئی ہیں 🥲

05/11/2023

یہ آخر مہاجرہ کیا ہے ؟🤔🤔
ورلڈ کپ 🏆2023
کیا صرف انڈیا کے باؤلرز ⚾ ہی باؤلرز ہیں۔ ؟
اس پورے ایونٹ 🏆 میں دنیا 🌎 کے تمام باؤلرز اوریج باؤلر ثابت ہو رہے ہیں وہاں 🇮🇳 انڈیا کے باؤلرز مخالف ٹیم کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں یہ بات اپنے کو سمجھ🤔 میں نہیں آئی
آپکو سمجھ میں آ رہی ہے انڈین کو نیو بال الگ قسم کی دی جاتی ہیں جو سوینگ زیادہ ہوتی ہیں سمجھو ولڈ کپ وڑ گیا

Kashmir valley

04/11/2023

لنڈے کے دانشوروں کچھ دن سے شور مچا رہے ہم سمی فائنل جا رہے جب کے آج کا میچ جیت کے بھی اگر مگر والی بات ہے اگر سری لنکا جیت جائے نیوزی لینڈ سےاور پاکستان اانگلینڈ سے تب ہی سمی فائنل جا سکتا ہے جو مکمن نہیں

04/11/2023

اب سری لنکا کے لئے دعائیں شروع 😅😅

04/11/2023

آج 370رنز پکے ہیں

04/11/2023

پاکستانی ٹیم پوری کوشش کر رہی 😛😛 گھر آنے کی

ن لیگ سے اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ۔ میرے دوست کو ملنے والی بائک جو بنا پٹرول کے چلتی ہے😝😝
01/11/2023

ن لیگ سے اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ۔ میرے دوست کو ملنے والی بائک جو بنا پٹرول کے چلتی ہے😝😝

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہو...
01/10/2023

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہوا ،ان کو جیل ہوگئی ،جیل میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد عدالت نے قصاص میں انکی گردن اڑانے کا حکم سنا دیا،البتہ شرعی طور پر مقتول کے ورثاء کے پاس دیت لینے یا فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اختیار بھی تھا،محمد مرسل کے قبیلے آل رزق کے بچوں ،بزرگوں اور نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ مقتول کے قبیلہ آل صنیج کے سامنے معافی کی درخواست رکھی جائے وہ چاہیں تو دیت لیں وہ چاہیں تو معاف کریں یہ درخواست رکھنے کا جو انداز تھا یہ اتنا منفرد تھا،یہ اتنی عاجزی اور فریاد لیے تھا کہ پورے عرب میڈیا کا یہ موضوع بن گیا،محمد بن مرسل کے قبیلے کے چھوٹے بڑے بزرگ بچے سب مقتول کے دروازے پر پہنچ گیے،مقتول کے ورثاء کو بلایا گیا،ان کے سامنے قبیلے کے سرداروں اور شیخوں نے جوانوں اور بچوں نے اپنی عقالیں،چادریں،لمبے جبے اتار کر مقتول کے ورثاء کے قدموں میں رکھے،عزت اور فخر سمجھی جانے والی چیزیں اور اشیاء اتار کر مقتول کی چوکھٹ میں رکھ دیے ،اپنی چادروں سے گھٹنوں کو باندھ کر زمین پر لیٹ گئے،اپنے سروں پر مٹی ڈالی شاعروں نے معافی پر قصیدے پڑھے،مقتول کے ننھے بچے نے یوں معافی کی استدعا کی کہ جگر کٹ جاۓ،جو اور جتنی چاہیے دیت کی پیش کش کی گئی،پورا سعودی عرب بول پڑا کہ معاف کیا جانا چاہئے،شریعت نے دیت اور معافی کا آپشن بھی تو رکھا ہے،لیکن مقتول کے ورثاء نے نہ تو معاف کیا اور نہ دیت پر راضی ہوئے چنانچہ کچھ دن پہلے بیس ستمبر کو نوجوان محمد بن مرسل کی گردن قصاص میں اڑا دی گئی،یہ پہلا قاتل تھا جس کیلئے پورے ملک میں مغفرت کی دعائیں ہو رہی ہیں،لوگ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں،لیکن دوسری طرف قانون اپنی جگہ کتنا مضبوط ہے کہ سب کچھ کے باوجود نافذ ہوا ❤️❤️

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir valley:

Share

Category