ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan

ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan ڈیرہ پھلاں دا سہرہ جیو ڈیرے وال ڈیرہ اسماعیل خان کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز ہمیں بھیجیں اور ڈیرہ شہر کو پرموٹ کریں ❤️😍
(7)

ماشاءاللہ بائیکیا سروس شروع ہیں۔اب لاری اڈہ پنیالہ سے گلوٹی ۔پہاڑپور۔رحمانی خیل۔وانڈا لالی کے لئے بائیکی کی ضرورت ہو صرف...
29/07/2025

ماشاءاللہ بائیکیا سروس شروع ہیں۔
اب لاری اڈہ پنیالہ سے گلوٹی ۔پہاڑپور۔رحمانی خیل۔وانڈا لالی کے لئے بائیکی کی ضرورت ہو صرف ایک ہی کال ملائیں اور 24 گھنٹے سروس
منجانب طفیل خان
03459890769
03153432025
جس طرح اس بھائی نے ہمت کی ہے اس طرح باقی نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں بھی یہ سروس شروع کریں ۔

29/07/2025

ڈیرہ والوں کوئی صدقہ وخیرات کریں ہر جگہ بارش ہورہی ہے ڈیرہ میں نہیں ہورہی اللّٰہ تعالٰی رحم فرمائے آمین

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید گرمی درجہِ حرارت فل لائک 50 سے اوپر یا اللّٰہ ہم پر رحم فرما اور رحمت کی بارش عطا فرما آمین ثم...
28/07/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید گرمی درجہِ حرارت فل لائک 50 سے اوپر یا اللّٰہ ہم پر رحم فرما اور رحمت کی بارش عطا فرما آمین ثم آمین

مصر سے سمندر میں پھینکی گئی بوتل غزہ پہنچ گئیجس کو یہ بوتل ملی وہ ایک غزوی نوجوان ہے - وہ تصویر میں وہی بوتل دکھا رہا ہے...
28/07/2025

مصر سے سمندر میں پھینکی گئی بوتل غزہ پہنچ گئی
جس کو یہ بوتل ملی وہ ایک غزوی نوجوان ہے - وہ تصویر میں وہی بوتل دکھا رہا ہے۔

بوتل سرخ دال سے بھری ہوئی ہے اور اس پر ایک پرچی لگی ہوئی ہے جس پر لکھا ہے:

"مصر سے ہمارے غزوہ بھائیوں تک"

سبحان اللہ!

انسانیت، درد اور بھائی چارے کی یہ مثال دل کو چھو لینے والی ہے۔ 🌊❤️

28/07/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں صبح کے وقت شدید گرمی یا اللّٰہ رحمت کی بارشِ عطا فرما آمین

27/07/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید گرمی یا اللّٰہ اپنی مخلوق پر رحم فرما اور رحمت کی بارشِ عطا فرما آمین

26/07/2025

تمام اہلِ اسلام ماہِ صفر المظفر کا چاند 🌙 مبارک ہو
اللّٰہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہمارے لیئے رحمتوں برکتوں اور خوشیوں کا باعث بنائے آمین

ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ انٹرنیشنل سٹیڈیم بلٹ ٹرین ان شاء اللّٰہ ڈیرہ اسماعیل خان کو اس طرح خوبصورت بنائے گے ...
26/07/2025

ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ انٹرنیشنل سٹیڈیم بلٹ ٹرین ان شاء اللّٰہ ڈیرہ اسماعیل خان کو اس طرح خوبصورت بنائے گے

ہم اپنے پیارے دوست جناب عابد حسین بلوچ کو ایجوکیشن میں ماسٹر ڈگری نمایاں پوزیشن میں مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ا...
25/07/2025

ہم اپنے پیارے دوست جناب عابد حسین بلوچ کو ایجوکیشن میں ماسٹر ڈگری نمایاں پوزیشن میں مکمل کرنے پر
مبارکباد پیش کرتے ہیں انھوں نے اسلامیات اور عربی میں بھی ماسٹر کیا ہوا ہے

24/07/2025

پاکستان میں سب سے زیادہ مہمان نواز لوگ کس علاقے میں پائے جاتے ہیں

پاکستان میں ابھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو ڈیرہ اسماعیل خان کا نام  بتاو تو وہ کہتے ہیں یہ شہر کا نام ہے یا کسی انسان کا...
24/07/2025

پاکستان میں ابھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو ڈیرہ اسماعیل خان کا نام بتاو تو وہ کہتے ہیں یہ شہر کا نام ہے یا کسی انسان کا نام ہے کہنے کا مطلب ہے کہ اس دور میں بھی ڈیرہ اسماعیل خان کو بھی بہت سے لوگ نہیں جانتے جو کہ سوشل میڈیا کا دور ہے میں تمام ڈیرے والوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اپنے شہر کو پرموٹ کریں اور اس کا نام دنیا بھر میں روشن کریں ۔

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share