ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan

ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan ڈیرہ پھلاں دا سہرہ جیو ڈیرے وال ڈیرہ اسماعیل خان کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز ہمیں بھیجیں اور ڈیرہ شہر کو پرموٹ کریں ❤️😍
(7)

ان شاءاللّٰہ تعالیٰ ایک وقت آئے گا جب ڈیرہ اسماعیل خان کا اپنا انٹر نیشنل ایئرپورٹ ہوگا اور اپنی ائیر لائن ہوگی جس میں ڈ...
18/09/2025

ان شاءاللّٰہ تعالیٰ ایک وقت آئے گا جب ڈیرہ اسماعیل خان کا اپنا انٹر نیشنل ایئرپورٹ ہوگا اور اپنی ائیر لائن ہوگی جس میں ڈیرہ کی عوام اندرون ملک اور بیرون مُلک سفر کرے گی اور اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں گے


18/09/2025

خانہ کعبہ اور مسجد بنوی ﷺ کی حفاظت پاکستان کریگا
الحمد اللّٰہ 🇵🇰

عمر شاہ کی آخری آرام گاہ 😭😭
18/09/2025

عمر شاہ کی آخری آرام گاہ
😭😭

پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصو...
18/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور ہو گی

پردیس میں روزی کمانا کنتا مشکل ہے اس بھائی سے اندازہ لگا لے  اور پاکستان والو کی فرمائشیں ختم نہیں ہوتی 😭😭💔💔
18/09/2025

پردیس میں روزی کمانا کنتا مشکل ہے اس بھائی سے اندازہ لگا لے اور پاکستان والو کی فرمائشیں ختم نہیں ہوتی 😭😭💔💔

تاریخ میں پہلی بار سعودی چار ایف ففٹین لڑاکا طیاروں کے جھرمٹ میں اپنا استقبال کروا رہا ہے ۔قطر دوحہ پر حملہ پاکستان کیلئ...
18/09/2025

تاریخ میں پہلی بار سعودی چار ایف ففٹین لڑاکا طیاروں کے جھرمٹ میں اپنا استقبال کروا رہا ہے ۔قطر دوحہ پر حملہ پاکستان کیلئے ایک نئی شروعات ہے کل پاکستان سے سعودی عرب کے کئی نئے معاہدے ہونے جا رہے ہیں اللہ کرے مملکت خداداد مزید ترقی کرے
پاکستان زندہ باد

آپ کی ایک شیئر کسی بچے کو اس کے گھر پہنچا سکتی ہے۔📢 اہم اطلاع - گمشدہ بچہ 📢یہ ایک محسود بچہ ہے جو درابن چونگی کے آس پاس ...
17/09/2025

آپ کی ایک شیئر کسی بچے کو اس کے گھر پہنچا سکتی ہے۔

📢 اہم اطلاع - گمشدہ بچہ 📢
یہ ایک محسود بچہ ہے جو درابن چونگی کے آس پاس ملا ہے۔
بچہ اپنے گھر کا پتہ نہیں جانتا اور اس وقت ایک محسود خاندان کے پاس موجود ہے۔
مقام: درابن چونگی کے آس پاس
📞 رابطہ نمبر:
-03404729226

برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے والدین یا رشتہ داروں تک پہنچ سکے۔

اپنا جہاں لٹ گیا تو کیا ہوا، دوجہاں کا سرمایہ تو پاس ہے۔سیلاب متاثرہ خاتون صبح کے وقت کھولے آسمان تلے سڑک کےکنارے تلاوت ...
17/09/2025

اپنا جہاں لٹ گیا تو کیا ہوا، دوجہاں کا سرمایہ تو پاس ہے۔
سیلاب متاثرہ خاتون صبح کے وقت کھولے آسمان تلے سڑک کےکنارے تلاوت کرتے ہوئے۔
معلوم نہیں اس صابرہ شاکرہ پر اللّٰہ کو کتنا پیار آتا ہوگا۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی مشکلیں حل فرمائے اور ہمیں قرآن سے ایسی ہی والہانہ محبت نصیب فرمائے۔

ڈیرہ اسماعیل خان بھی کو ایسا بنایا جا سکتا ہے دریائے کنارے گائے بھینسوں کو ہٹا کر ایک صاف ماڈل سٹی میں تبدیل کیا جا سکتا...
16/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان بھی کو ایسا بنایا جا سکتا ہے دریائے کنارے گائے بھینسوں کو ہٹا کر ایک صاف ماڈل سٹی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں تفریح کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے جہاں شہری سکھ کا سانس لے سکیں

ماشاء اللّٰہ بادل ☁️ آرہے ہیں اللّٰہ تعالٰی رحمت کی بارش اور ٹھنڈی ہوا دے آمین
16/09/2025

ماشاء اللّٰہ بادل ☁️ آرہے ہیں اللّٰہ تعالٰی رحمت کی بارش اور ٹھنڈی ہوا دے آمین

صوبہ سرائیکستان کا نقشہ جو کے وقت کی اہم ضرورت ہے
16/09/2025

صوبہ سرائیکستان کا نقشہ جو کے وقت کی اہم ضرورت ہے

Address

Dubai
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرہ اسماعیل خان D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share