20/11/2025
کسان بھائیوں کے لئے خوشخبری! بذریعہ بینک الغازی ٹریکٹرز خریدنے کے خواہشمند حضرات کیلئے تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی گئ ہے۔الغازی کے جینوئن سپئیر پارٹس ہیں ٹریکٹرز کی جان۔ جن کے باعث ٹریکٹر کو کارکردگی بڑھے اور کسان پھولیں پھلیں۔ Al Ghazi Tractors limited