اپنے علاقے کے تازہ صورت حال جاننے کیلیۓ ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں ، شکریہ 🍁
17/08/2024
التماس شرکت!
15/08/2024
شرکت کی التماس کی جاتی ہے۔
15/08/2024
08/08/2024
👇🏻🔴👈🏻لائیو ٹرانسمیشن👉🏻🔴👇🏻
ســــلام یــــاحســــینؑ
مجلس بمقام مرائ بالا قومی امام بارگاہ
شب جمعہ مجلس
علامہ سید عامر حیدر شمسی صاحب
زاکر ابرار حسین
زاکر عین علی
مجلس میں اور مومنین کو شریک کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ شیّر کرتے جائے مولا پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے مولا سب کو آجر دیں۔
07/08/2024
شامار جلوس
دستہ تازی خیل
04/08/2024
تکریم شھداء مقاومت ۔شھید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 36ویں برسی ۔۔شھداء پاراچنار اور شھید مقاومت رھبر حماس فلسطین اسماعیل ھانیہ کے حوالے سے قومی مرکز کچہ پکہ میں مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔علماء کرام کے ساتھ ساتھ مؤمنین نے بھی اپنے شھداء کے ساتھ والہانہ عشق وعقیدت کا اظہار فرما کر کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔۔۔
01/08/2024
25 محرم الحرام سید شاہ گل حسین میاں کے دربار میں جامع ماتم
31/07/2024
کرم ایجنسی مہورہ سے تعلق رکھنے والا سید حسین نقی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے پشاور میں شہید ہو گیا
28/07/2024
اگر کسی کو ایران اور عراق کیلئے Youtong Bus اور دیگر بس چاہیے تو وہ ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں ۔ مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔
Whatsapp No. 0332-0503852
0303-0312809
Be the first to know and let us send you an email when Beautiful marai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.