Asad Ali

Asad Ali This is my "O F F I C I A L" Page

20/05/2025

1st Bite 🍔
Pin 📌 the date
Wait is Over Opening 25MAY 2025
Congratulations My Brother Zaîñ Sulehri Haseeb Sulehria and Lots of Blessings 🙌 🙏 ❤️

🤍🤳🍽🥂🤍
05/08/2024

🤍🤳🍽🥂🤍

19/01/2024

PTV Sports HEAD QUARTER RIGHT NOW 🧐


Brother's ❤️💛
27/12/2023

Brother's ❤️💛

17/06/2023
وہاں برطانیہ کا وزیر اعظم انڈین بن گیا اور یہاں ستر سال میں ہمیں یہ نہیں پتا چل سکا اصل میں حکومت کون کر رہا اور وزیر اع...
25/10/2022

وہاں برطانیہ کا وزیر اعظم انڈین بن گیا اور یہاں ستر سال میں ہمیں یہ نہیں پتا چل سکا اصل میں حکومت کون کر رہا اور وزیر اعظم وزیر اعظم کیوں کھیلا جا رہا ۔۔۔
یہ وہی انڈین ہیں جنکو ہم واش روم نہ ہونے کی جگتیں مار کر خود کو کول کول فیل کراتے تھے ۔۔ آج دنیا کی بہترین اکانومی بن گئی ہے اور مظبوط ترین اداروں کے سربراہ انڈین ہیں ۔۔۔معذرت لیکن ہمارے بڑے بھی مسخرے اور چور تھے اور اب ہماری نوجوان نسل سٹیج ڈراموں اور ٹک ٹوک میں مشغول ہے ۔۔ بھانڈ قوم ہیں ہم ۔۔۔ سوتے رہو !

تمام عاشقانِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جشنِ عید میلاالنبی (ص) مبارک ہو ۔ Asad UAllah Javaid SuLehry Asad Ayub
08/10/2022

تمام عاشقانِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جشنِ عید میلاالنبی (ص) مبارک ہو ۔
Asad UAllah Javaid SuLehry Asad Ayub

22/09/2022

⛱️ 🌊 ✨️

مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر،وہ ڈوبنے والے کوہاتھ بڑھاکراس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،لیکن وہ پانی ٹھنڈا کرنے کے لئ...
15/09/2022

مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر،
وہ ڈوبنے والے کوہاتھ بڑھاکراس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،
لیکن وہ پانی ٹھنڈا کرنے کے لئے تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے..
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں
دوسروں پر حد سے زیادہ اعتماد کرنے سے بچو. ✌️ 🙋 ✏️

Address

Dubai

Telephone

+971508278964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Ali:

Share