Wafa Tv Officail

Wafa Tv Officail سلام ملگرو امید لرم چی ٹول بہ روع یی ۔ پشتو ویڈیو او شاعری د پارہ زمونگ پیج فالو کڑے مننہ

19/09/2023

!! بریکنگ نیوز !!

بانی ممبر وکیل حامد خان کو پی ٹی آئی 🇧🇫
لیگل ٹیم کا سربراہ مقرر کردیا گیا.!!⚖️

لڑکیوں کیلیے 😭☝️ لڑکیو اللّٰہ کا واسطہ ہے کسی بھی کم ظرف گھٹیا انسان سے ملنے جانے سے پہلے ہزار بار سوچیں  ڈیٹ پہ آ پ کو ...
16/09/2023

لڑکیوں کیلیے 😭☝️ لڑکیو اللّٰہ کا واسطہ ہے کسی بھی کم ظرف گھٹیا انسان سے ملنے جانے سے پہلے ہزار بار سوچیں ڈیٹ پہ آ پ کو ایک بولائے گا آ گے چار چار ہرام زادے ہوتے ہیں اور اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کے بعد تشدد کر کے کسی جنگل یا ندی نالے میں پھینک جاتے ہیں آ ج قریب ہی ایک گاؤں میں نامعلوم لڑکی کی لاش پڑی ہوئی ہے15=9=2023 میں بار بار لڑکیوں کے بارے پوسٹ کرتا رہتا ہو پھر کچھ لوگ ہنستے بھی ہے کہ آپ لڑکیوں کو امپریس کرنے کے لیے کرتے ہو ،، مت ہو مجھ سے کو امپریس ، کوئی ضرورت نہیں ،،
لڑکیو آ پ کی عزت آ پ کے اپنے ہاتھ میں ہے آ ج کل کے لونڈوں پہ اندہ اعتبار آ پ کی سب سے بڑی بیوقوفی ہے💔

16/09/2023

بریکنگ نیوز / بری خبر
پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے مزید اضافہ۔۔

16/09/2023

Da sahar salam toll menawal Qabol ky🙌

سوات معروف سی ڈی ڈراموں کا ادا کار، ملنسار، سادہ طبعیت رکھنے والا روزی خان عرف خان دادا بقضائی الهی وفات پا چکا ہے، نماز...
15/09/2023

سوات معروف سی ڈی ڈراموں کا ادا کار، ملنسار، سادہ طبعیت رکھنے والا روزی خان عرف خان دادا بقضائی الهی وفات پا چکا ہے، نماز جنازہ آج بمورخہ 2023۔09۔14 بمقام حاجی بابا سکول منگورہ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی معفرت فرمائیں ۔

15/09/2023

خون کی ضرورت
بٹخیلہ ہسپتال میں ایک مریضہ کوAB+fazitivo خون کی اشد ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03452076851

15/09/2023

باجوڑ ميں صبح سويرے بارش
موسم خوشگوار

سوات چارباغ سب پر بازی لے گیا ۔۔ سویڈن سے خاتون پہنچ گئی ۔۔۔ زندہ محبت کی ایک اور داستاں ، سویڈن کی لڑکی اندھی محبت میں ...
15/09/2023

سوات چارباغ سب پر بازی لے گیا ۔۔ سویڈن سے خاتون پہنچ گئی ۔۔۔ زندہ محبت کی ایک اور داستاں ، سویڈن کی لڑکی اندھی محبت میں مبتلا سوات کے تحصیل چارباغ آلہ آباد پہنچ گئ ۔ 44 سالہ تنیارت ینتاست نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے 23 سالہ احمد شاہ کے ساتھ نکاح کرلیا ۔۔
مبارک ہو تو تم کو یہ شادی تماری ۔۔
سدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری۔۔

15/09/2023

اپر دير کے مختلف علاقوں ميں بارش
موسم سرد

15/09/2023

✨💖💫❤👌✌

15/09/2023

جمہ مبارک

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafa Tv Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category