Enif Tv

Enif Tv Enif Tv launched with the aim of producing amazing video content in Hindi, Urdu and translating the b

01/08/2025

11 اگست سے پیر سے جمعہ تک "سلطان صلاح الدین ایوبی" کا سیزن 2 دیکھیں

اورہان سیریز میں سردار عثمان کے کردار کےلیے اداکار جہان انال کو منتخب کر لیا گیا ہے...❤️❤️❤️اداکار اس سے قبل 80 ء کی دہا...
31/07/2025

اورہان سیریز میں سردار عثمان کے کردار کےلیے اداکار جہان انال کو منتخب کر لیا گیا ہے...❤️❤️❤️
اداکار اس سے قبل 80 ء کی دہائی میں بنائے گئے ڈرامے میں میں بھی سردار عثمان کا کردار کر چکے ہیں

27/07/2025

Barbarossa _ Itni aziyat ke bad bhi Oruc bera dena se inkaar ker raha hai

کرلس عثمان کے مین اداکار براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز چھوڑتے ہی داڑھی منڈوا لی۔
23/07/2025

کرلس عثمان کے مین اداکار براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز چھوڑتے ہی داڑھی منڈوا لی۔

23/07/2025
23/07/2025
اہم خبر😔کورولوش عثمان میں عثمان صاحب کا کردار ادا کرنے والے اداکار آفیشلی طور پر سیریز سے علیحدہ ہوگئے ہیں🥹براک اوزچفیت ...
22/07/2025

اہم خبر😔
کورولوش عثمان میں عثمان صاحب کا کردار ادا کرنے والے اداکار آفیشلی طور پر سیریز سے علیحدہ ہوگئے ہیں🥹
براک اوزچفیت نے فی قسط کے عوض 4 ملین لیرے کا مطالبہ کیا تھا۔

21/07/2025

Barbarossa _ Pasha hai Qalimnas ki hifazat ke liye fikermand

19/07/2025
خوشخبری !سلطان محمد فاتح سیریز کو 5 سیزن تک لے جایا جائے گا۔سیریز کے پروڈیوسر "ایوب خان اوزیکن" نے ایک انٹرویو میں گفتگو...
16/07/2025

خوشخبری !
سلطان محمد فاتح سیریز کو 5 سیزن تک لے جایا جائے گا۔
سیریز کے پروڈیوسر "ایوب خان اوزیکن" نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:

انہیں اس سیریز کو بنانے سے روکا گیا تھا، کیونکہ لوگوں کی اس کردار سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں اور ماضی میں اس کردار پر بہت سی سیریز بن چکی ہیں جو لوگوں کی امیدوں پر پورا نہیں اتر پائیں اور ناکام ہوئیں ۔
انہوں نے کہا۔ اگر لوگوں کی توقعات پوری نہ ہوں تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں ۔

مزید کہا کہ ہماری یہ سیریز ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہے اسکو 5 سیزن تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں !

16/07/2025

Sultan Salahuddin Ayubbi Season 2 in urdu dubbing
سلطان صلاح الدین ایوبی سیزن 2 جلد آرہا ہے۔

Address

Media City
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enif Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enif Tv:

Share