Langrial Post News

Langrial Post News news Hi,It's My Vloging Channel In This Channel You Can Watch My Daily Routine. Foods. And Travel.

26/08/2026

*12ربیع الاوّل کا دن مبارک ہو* 🌸

_*وہ عرش کا چاند ہیں🌙*_
_*میں اُن کے قدموں کی دھول ہوں🥹*_
_*اے زندگی! گواہ رہنا🙌*_
*میں عاشقِ رسول ہوں*
#عیدمیلاد #مرحبایامصطفی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما...
24/08/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ,الحاج پیر سید محمد علی شاہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں😭 جن کی نماز ج...
21/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ,
الحاج پیر سید محمد علی شاہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں😭 جن کی نماز جنازہ آج مورخہ *21 اگست بروز جمعتہ المبارک رات 9:30 بجے کالوچک شریف* والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔

Celebrating the journey of a nation built on unity, resilience and strength! 🇵🇰Pakistan Zindabad, always and forever! ❤
14/08/2026

Celebrating the journey of a nation built on unity, resilience and strength! 🇵🇰

Pakistan Zindabad, always and forever! ❤

09/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ وسیم رفیع اور سلیم رفیع کے والدِ مح...
06/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ وسیم رفیع اور سلیم رفیع کے والدِ محترم محمد رفیع ولد پولے خاں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم محمد رفیق ولد پولے خاں کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 6 اگست 2026ء، ظہر کی نماز کے بعد دن 3:00بجے شمالی جنازہ گاہ لنگڑیال میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔

اسپین فٹبال کا عالمی چیمپئن  بن گیا ،   ٹرافی اٹھالی ۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے  بعد ارجنٹینا  کو  صفر کے  مقابلےمیں...
20/07/2026

اسپین فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا ، ٹرافی اٹھالی ۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔
اسپین کی جانب سے فیصلہ گول فیرن ٹوریس نے کیا ۔مقررہ 90 منٹس میں کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی اسپین کی ٹیم نے 16 برس بعد ٹائٹل جیتا ، اسپین کے خلاف پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول ہوا۔

پھروہ لمحہ آیا جب لیونل میسی نے بہترین کراس دیا اور لاوتارو مارتینیز نے ہیڈر کے ذریعے فاتحانہ گول کر کے انگلینڈ کا فائنل...
16/07/2026

پھروہ لمحہ آیا جب لیونل میسی نے بہترین کراس دیا اور لاوتارو مارتینیز نے ہیڈر کے ذریعے فاتحانہ گول کر کے انگلینڈ کا فائنل میں پہنچنے کا خواب پورا نہ ہونے دیا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ جنوبی امریکہ اور یورپ کے چیمپئن فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔

Address

Dubai

Telephone

+971502766114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Langrial Post News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Langrial Post News:

Shortcuts

Share