Diwan News دیوان نیوز

Diwan News دیوان نیوز News

آدھی والا روڈ منان ٹریڈرز زرک مارکیٹ محمد پور دیوان مزید معلومات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں
18/08/2025

آدھی والا روڈ منان ٹریڈرز زرک مارکیٹ محمد پور دیوان مزید معلومات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں

یہ تصویر 9 سالہ معصوم بچے علی حمزہ بوہڑ کی ہے جو کہ محمّد پور دیوان سے 21 اپریل 2024 کو گم ہوا اور تب سے  تاحال لا پتہ ہ...
17/08/2025

یہ تصویر 9 سالہ معصوم بچے علی حمزہ بوہڑ کی ہے جو کہ محمّد پور دیوان سے 21 اپریل 2024 کو گم ہوا اور تب سے تاحال لا پتہ ہے۔ پولیس ، قانون نافذ کرنے والے اداروں ، سی سی ڈی ،سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں ،حلقے کے منتخب نمائندوں ، ارباب اختیار اور آعلیٰ حکام سے پر زور اپیل ہے کہ معصوم بچہ علی حمزہ کو تلاش کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔
Rajanpur Police

17/08/2025

محمد پور دیوان ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری کا دیوان نیوز کی خبر پر ایکشن فرید آباد کالونی کے لیے ایک کھمبا بھجوا دیا گیا ۔ فرید آباد کالونی کے لوگوں نے سردار صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ریکویسٹ کی کہ مزید دو کھمبوں کو بھی جلد سے جلد بھجوایا جائے تاکہ محلے والے سکھ کا سانس لے سکیں اور ان کو جلد سے جلد لگوایا بھی جائے۔
Ammar Ahmed Khan Leghari

16/08/2025

محمد پور دیوان فرید آباد کالونی سب ڈویژن گلشن آباد جام پور اگر یہ بجلی کا کھمبا خدانخواستہ کسی نقصان کا باعث بنا تو اس کا پرچہ متعلقہ ایس ڈی او اور ایکسین پر کاٹا جائے گزشتہ تین سال سے بار بار شکایت کرنے کے باوجود کوئی معاملہ حل نہیں کیا گیا ۔ تین سال سے معاملے کو لٹکایا ہوا ہے۔ اگر چوٹی حلقہ میں 15 کلومیٹر کی لائن پر سینکڑوں نئے کھمبے لگ سکتے ہیں تو کیا محمد پور والے تین کھمبوں کا حق بھی نہیں رکھتے؟
محمد پور دیوان ترقیاتی کام کاغذوں تک محدود سب ڈویژن محمد پور دیوان کو منظور ہوئے تقریبا سوا دو سال کا عرصہ گزر چکا ہے ابھی تک ہمیں نہیں پتہ کہ سب ڈویژن محمد پور دیوان کہاں بنی ھے؟
Awais Leghari
Ammar Ahmed Khan Leghari

15/08/2025

Turkish ice cream prank

13/08/2025
13/08/2025

محمد پور دیوان آزادی کی رات بھی گلشن آباد جام پور میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری سارا دن یہی حال رہا Ammar Ahmed Khan Leghari

13/08/2025

*Happy Independence Day 14 August*

آ ج رات9 بجے جشنِ آزادی پاکستان کے حوالے سے خانزادہ چوک پر خانزادہ قریشی برادری کی طرف سے پروگرام منعقد کیا گیا ہے تمام ...
13/08/2025

آ ج رات9 بجے جشنِ آزادی پاکستان کے حوالے سے خانزادہ چوک پر خانزادہ قریشی برادری کی طرف سے پروگرام منعقد کیا گیا ہے تمام محمد پور کے نوجوانوں اور بزرگوں کو دعوت دی جاتی ہے
منجانب ۔سردار یعقوب خانزادہ

11/08/2025

03368509302
دیوان نیوز کا آفیشل نمبر اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا نمبر نہیں ۔۔۔۔

چیف آفیسر ضلع کونسل محترم عامر روؤف ماڑھا صاحب کی طرف سے محمد پور دیوان میں تجاوزات اور لاؤڈ سپیکر  کے خلاف آپریشن ۔ محم...
09/08/2025

چیف آفیسر ضلع کونسل محترم عامر روؤف ماڑھا صاحب کی طرف سے محمد پور دیوان میں تجاوزات اور لاؤڈ سپیکر کے خلاف آپریشن ۔ محمد پور دیوان تجاوزات کے خلاف مستقل بنیادوں پر عملہ تعینات ذرائع

Address

Dubai

Telephone

+923368509302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diwan News دیوان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diwan News دیوان نیوز:

Share