Qabail Tv قبائل ٹی وی

Qabail Tv قبائل ٹی وی ہمارا مقصد اپنے عوام کی خدمت کرنا۔
YouTube channel link:-
https://you

قباٸل ٹی وی پاکستان میں ایک ویب چینل کی حثیت رکھتا ھے جو خاص کر یو ٹیوب اور فیس بک پر علاقاٸی و ملکی سطح پر مثبت کردار نبانےکے لٸے پر عزم ھے ۔
page link:- https://www.facebook.com/Qabail-Tv-قبائل-ٹی-وی-108016354363378/

YouTube channel link:-
https://youtu.be/HlLPpK8UkUw

WhatsApp numbers :- +92 312 4214085

مہربانی کر کے کمنٹ میں ہمیں اچھی مشوریں دیا کریں تاکہ ھمیں اپنی غلط

یوں کی اصلاح کرنے میں مدد حاصل ھو اور آپ لوگوں کی مرضی اور خواہش کی جانکاری ھو ۔ شکریہ
AG Pk Whats app No : + 92318 9488085

02/10/2025

تھانہ فقیرآباد کی حدود میونسپل گلرز کالج کے سامنے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ طلباء کی بھاگ دوڑ متعد زخمی ہونے کی اطلاعات. ذرائع

02/10/2025

مشتاق احمد جیسا لیڈر کوئی نہیں

29/09/2025

آپ کا تعلق قبائل اقوام کے کس قوم سے ہے کہ پتہ چلے کہ قبائل ٹی وی کس قوم کے دوست زیادہ ہیں

24/09/2025

⚠️ اہم اپیل ⚠️

یونس ولد مومند خان کو اچینی، پشاور رنگ روڈ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔
اس وقت وہ کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں۔
یونس کا تعلق باڑا بر قمبر خیل سے ہے۔

اغواکار اُس کی رہائی کے لیے 2 کروڑ روپے مانگ رہے ہیں، جبکہ یونس اور اس کا خاندان اتنے غریب ہیں کہ دن میں دو وقت کا کھانا بھی مشکل سے کھاتے ہیں۔

یونس کے والدین اور بچے سخت صدمے اور اذیت میں ہیں۔
وہ ہاتھ جوڑ کر اپیل کر رہے ہیں کہ:

🙏 قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری نوٹس لیں۔
🙏 قومی اور صوبائی اسمبلی کے منتخب نمائندے اس غریب خاندان کی مدد کریں۔

یہ کسی ایک خاندان کا نہیں، ہم سب کا مسئلہ ہے۔
براہِ کرم آواز اٹھائیں تاکہ یونس زندہ اور محفوظ گھر واپس آ سکے۔


#پشاور

خیبر۔ وادی تیراہ شاڈالے اکاخیل سانحہ ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور مظاہرین سے مذاکرات کے لیے باڑہ پہنچ ...
24/09/2025

خیبر۔ وادی تیراہ شاڈالے اکاخیل سانحہ ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور مظاہرین سے مذاکرات کے لیے باڑہ پہنچ گئے، قبیلہ اکاخیل ملک ظاہر شاہ آفریدی کے حجرے میں مقامی مظاہرین کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی مذاکرات جاری ہیں۔

اس موقع پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ، کمشنر پشاور ، صوبائی وزیر سہیل آفریدی ، ایم این اے اقبال آفریدی اور باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر ہاشم خان و دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین و مقامی عمائدین و مظاہرین موجود ہے

24/09/2025

سب مل کر اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
یہ ہماری ایمان کا آخری درجہ ہے
تمام ٹی وی چینلز کو بلاک کریں تاکہ آپکی وجہ سے انکو ایک پیسہ بھی نہ مل سکے۔۔
ویڈیو کو شئیر ضرور کریں

24/09/2025

اگر آپ کا ایمان مضبوط ہے تو ابھی تمام پاکستانی چینلز کو بلاک کریں ان سے بائیکاٹ کریں
تیراہ واقعہ

24/09/2025

یااللہ جو لوگ تیراہ کے شہداء پر اپنی سیاست چمکارہے ہیں انکو نست و نابود کرے۔۔

اوف اللہ وادی تیراہ دل خراش سانحہ میں بچ جانے والی واحد بچی جو اب ساری زندگی کے لیے معذور بن گئی ہے
24/09/2025

اوف اللہ
وادی تیراہ دل خراش سانحہ میں بچ جانے والی واحد بچی جو اب ساری زندگی کے لیے معذور بن گئی ہے

23/09/2025

ہر قسم ویزہ کے لئے نیچے لنک پر کلک کرکے معلومات حاصل کریں

23/09/2025

مشر حان والی افریدی نے 30 منٹ کا وقت دیدیا🔥

ایم اپی اے سہیل عبدالعنی افریدی اور ایم این اے اقبال
افریدی وزیر اعلیٰ کیساتھ رابطہ کرو وزیر اعلیٰ اور کور کمانڈرز دونوں یہاں اجائے اور معذرت مانگے نہیں تو میں مظاہرین سمیت کور کمانڈر کے سامنے دھرنا کر رہا ہوں🔥🦵🏻

23/09/2025

یہ جو بار بار لوگوں کو انٹرویو میں کہتے ہیں ہمارے آبائی علاقہ وادی تیراہ وطن ہے
یہاں پر سوال تو بنتا ہے ، کہاں غائب ہو گئے ہو غلام لوگوں ۔

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qabail Tv قبائل ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qabail Tv قبائل ٹی وی:

Share