Rashad Chaudhry

Rashad Chaudhry Join Me On This Journey Of Discovery:)
(2)

★彡 I'm a Digital Creator Passionate About Crafting Engaging Content,Uncovering Hidden Talents, Capturing Breathtaking Travel Moments, And Sharing Inspiring Stories Of Everyday People Doing Extraordinary Things.

07/08/2025

پہاڑ پر واقع قدرتی چشمہ۔۔ جسے لوگ آبِ شفا کہتے ہیں

اپنی بائیک کا نام جینگو (django) رکھا ہے۔۔نام کیسا لگا؟ 😊
07/08/2025

اپنی بائیک کا نام جینگو (django) رکھا ہے۔۔نام کیسا لگا؟ 😊

06/08/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع پہاڑ کی جنت نظیر چھوٹی "ٹھنڈیانی ٹاپ"۔
Thandiani Top

صبح کے سات بجے ہیں، ہم دونوں سفر پہ نکلے ہیں۔منزل ایک ہی ہے، رزق حلال۔ مگر راستے جدا جدا۔
05/08/2025

صبح کے سات بجے ہیں، ہم دونوں سفر پہ نکلے ہیں۔منزل ایک ہی ہے، رزق حلال۔ مگر راستے جدا جدا۔

ایسے لوگ ہمیشہ نہیں ملتے۔یہ ہیں سعید رحیم۔ خانپور ڈیم کے قریب روڈ پہ انہوں نے کلفی کا سٹال لگایا ہوا ہے،میں راستے کی تھک...
03/08/2025

ایسے لوگ ہمیشہ نہیں ملتے۔یہ ہیں سعید رحیم۔ خانپور ڈیم کے قریب روڈ پہ انہوں نے کلفی کا سٹال لگایا ہوا ہے،میں راستے کی تھکان دور کرنے کے لیے دو منٹ کے لیے یہاں رکا اور ان سے کلفی لی۔ انہوں نے پیسے لینے سے انکار کر دیا بولے آپ سفر پہ ہیں اور میری طرف سے یہ گفٹ ہے۔ میں نے زبردستی ان کو پیسے تھمائے کیونکہ یہ ان کا روزگار ہے۔
ایسے نرم دل رکھنے والے لوگ ہمارے معاشرے کا قیمتیی اثاثہ ہیں جو معشرے کی برائیوں سے تھکے ہوئے ہمارے دل کو ایک نئی امید دیتے ہیں۔
بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو ایسا ہی نرم دل رکھتے ہیں لیکن لوگوں کے سخت رویے،اور ان کی معصومیت کو استعمال کیا جانا، اُن کے دل سخت کر دیتے ہیں۔
تو گزارش ہے کہ کبھی آپ کو بھی کوئی ایسا شخص ملے جو اپ کے ساتھ نیکی کرے تو خدارا کبھی بھی اس کے ساتھ کچھ ایسا نہ کریں کہ وہ دوبارہ نیکی کرنے سے توبہ کر لے۔
یہی لوگ روشنی کی کرنیں ہیں۔ انہیں بُجھنے مت دیں۔

01/08/2025

مریدوں نے دربار سے اونچی جگہ پہ جانے سے منع کر دیا کیونکہ اس سے دربار کی بے خونتی ہوتی ہے۔۔

جب  سفر پر نکلیں تو ایسے شخص سے مشورہ مت کریں جو کبھی گھر سے نہ نکلا ہو
31/07/2025

جب سفر پر نکلیں تو ایسے شخص سے مشورہ مت کریں جو کبھی گھر سے نہ نکلا ہو

29/07/2025

جہلم ریلوے اسٹیشن کی اَن کہی داستان

27/07/2025

لکڑی کی شاخوں سے زیر زمین پانی کی موجودگی کا پتہ کیسے لگایا جاتا ہے۔ پاکستان میں رائج قدیم طریقہ

26/07/2025

یہاں پہ تو لوگ مرنے والے شخص کو بھی اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا نہیں چھوڑتے

25/07/2025

ضلع جہلم میں لاکھوں سال پرانے ناپید ہو چکے جانوروں کے فوسلز دریافت

24/07/2025

ضلع جہلم میں واقع صحابی رسول سے منسوب قبر

Address

Dubai
S1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashad Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashad Chaudhry:

Share